Internet Explorer Browser میں ایرر

میں نے کچھ دیر پہلے جوں ہی ایڈوب فلیش پلیر9 ڈاون لوڈ کیا اور کمپیوٹر کے ری سٹاٹ کیا ۔ جیسے ہی انٹرنیٹ لگایا تو دوبارہ سے وہی رن ٹائم ایرر آنے لگ گیا ۔ میں نے ایڈوب فلیش پلیر کو ان انسٹال کر دیا اور کمپیوٹر دوبارہ ری سٹاٹ کیا ۔ کنٹرول پینل میں انٹرنیٹ آپشنز میں جا کر میں نے ساری ہیسٹری ، کوکیز اور ٹیمپوریری پیجیز صاف کر دیے ۔ اور جب انٹرنیٹ کا وہی صفحہ لگا یا تو وہ صحیح کھلا ۔ اور بھی ملتے جلتے صفحات کھول رہا ہوں تو وہ بھی صحیح ہی کھل رہے ہیں ۔

سوال یہ ہے کہ کیا میں اب کبھی بھی ایڈوب فلیش پلیر9 ڈاون لوڈ کر کے استعمال نہیں کر پاوں گا ۔ حلانکہ میں اب فلیش پر کام کرنا چاہتا ہوں ۔ میں ایڈوب فلیش پلیر9 ڈاون لوڈ ایڈوب کی ہی سائٹ سے کرتا ہوں ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:

شمیل بھیا چیک کر لیں کہ کیا ایڈوب فلیش پلیر 9 ونڈوز ایکس پی کی سروس پیک 1 سے مطابقت رکھتا ہے یا نہیں؟ ورنہ اس کا پرانا ورژن کہیں سے لے لیں
قیصرانی
 
پیارے دوستوں

میں نے ابھی ابھی مینڈوز سرویس پیک ون کے اوپر ہی وینڈوز سرویس پیک ٹو انسٹال کر لیا ہے ۔اور قیصرانی بھائی کی مہربانی کہ ان کی مدد سے ٹورینٹ سائٹ سے ہی انٹرنیٹ ایکسپلورر 7 انسٹال کر لیا ہے جو کریک کیا ہوا تھا ۔ اس لیے مجھے وینڈوز جین ون ایجوانٹیج پر جانے ہی نہ دیا ۔ اور اس کے بغیر ہی اسٹالیشن مکمل ہو گئی ہے ۔

آپ کو کیا بتاوں کے کیا عجوبہ ہوا ہے ۔ سب کچھ تیز ہو گیا ہے ۔ سارے مسلے دور ہو گئے ہیں ۔
:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
 
میں آپ تمام دوستوں سے اپیل کرتا ہوں کہ جس قدر ممکن ہو انٹرنیٹ اکسپلورر 7 انسٹال کر لیجیے ۔ اور پھر محفل کے مزے لیں ۔ اس نے اردو سائٹس کو انسٹال کرنے میں حیرت انگز تیزی دکھائي ہے ۔ میں حیران ہوں اور دل کر رہا ہے کہ آج پوری رات جاگوں ۔ اس وقت میرے یہاں رات کے تین بجے ہیں ۔
 
راجہ بھائي :

میں تو اب یہ چاہ رہا ہوں کہ ان سائٹس پر جا کر کریکرز کو ای میل کروں اور ان کو اس بات کی طرف راغب کروں کہ وہ مائکروسافٹ کے اردو لینگویج پیک کو کریک کریں ۔ میں کل سے ہی ان کو ای میل بھیجنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ اسی کام کے لیے میں آپ تقریبا ساری ہی ٹورینٹ سائٹ کا ممبر بن گیا ہوں ۔ کیونکہ ٹورینٹ سائٹ کے ممبرز سے آپ اسی وقت مل سکتے ہیں جب آپ بھی ٹورینٹ کے ممبرز ہوں ۔
 
زکریا بھائي : اللہ خیر کرے گا ۔ اور ویسے بھی میرا نام رشین اور اسرائیلی سا لگتا ہے ۔ وہ سمجھیں کہ اپنا بھائي ہی ہے ۔ اور میرے ہی کمپیوٹر کو کریک نہیں کریں گے اس طرح سے ۔ :p
 
دوست

محفلین
واہ یہ ٹھیک ہے۔
میں تو سمجھا تھا شمیل میاں اب اوبنتو پر آئے کے آئے۔ لیکن برا ہو ان کریکرز کا جو ونڈوز کا چسکا جانے نہیں دیتے۔
 
شاکر بھائي : میں ابنٹو اور دوسرے لائنکس کے پرگراموں اور آپریٹینگ سسٹمز سے بہت پرامید ہوں ۔ میں انشاء اللہ ان کو ایک آلٹرنیٹیو کے طور پر بھی استعمال کرنا شروع کر دوں گا ۔ میں نے ابنٹو منگوائی بھی تھی ۔ اور اس کی لائو سی ڈی بھی میں نے چلائی تھی لیکن اس نے مزہ نہیں دیا ۔ میں سمجھتا ہوں کہ ابنٹو ایک سال میں میچور ہو جائے گی اور وینڈوز کا مقابلہ کرئے گی ۔

آپ یہ بتائے کہ آپ کو احمد بھائی ہانگ کانگ والے مائکروسافٹ کے اردو پیک کے بارے میں بتارے تھے ۔ کہ اس کو ایک اور آلٹرنیٹیو طریقے کے ذریعے بھی انسٹال کیا جا سکتا ہے ۔ وہ کیا ہے ؟
 
دوست

محفلین
کسی پتے پر برقیہ کرنے کا کہہ رہے تھے۔ وہ دھاگہ دوبارہ نہیں ملا مجھے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
آپ یہ بتائے کہ آپ کو احمد بھائی ہانگ کانگ والے مائکروسافٹ کے اردو پیک کے بارے میں بتارے تھے ۔ کہ اس کو ایک اور آلٹرنیٹیو طریقے کے ذریعے بھی انسٹال کیا جا سکتا ہے ۔ وہ کیا ہے ؟
وہ الٹرنیٹو میتھڈ میں نے کوشش کی ہے۔ لیکن میرے پاس ابھی میڈیا سینٹر ایڈیشن ہے جو کہ اس پیچ سے کریک نہ ہوسکا۔ تو شاید وہ کسی دوسری ونڈوز پر کام دے جائے
 
Top