iso فائل بنانی ہے

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میرے خیال سے اس کے لیے سب سے بہتر آپشن یہی ہے کہ آپ خود کا کوئی ونڈوز "تخلیق" کریں۔ اس میں ڈرائیورز، تصویریں، سافٹ وئیرز کوٹ کوٹ کر بھریں۔ پھر Ultra ISO یا اسی طرح کے کسی اور سافٹ وئیر کے ذریعے سے امیج فائل (بوٹ ایبل) بنا کر جہاں دل چاہے، استعمال کیجئے۔

ہیں خود سے ونڈوز تخلیق کریں؟
یہ کیا بات ہوئی؟
 

ذوالقرنین

لائبریرین
ہیں خود سے ونڈوز تخلیق کریں؟
یہ کیا بات ہوئی؟
جی ہاں! آج کل تو یہ ایک عام سی بات ہے۔ آپ کو بازار میں مختلف ناموں سے ایسے کہیں ونڈوز ملیں گے جن میں مختلف تبدیلیاں کی گئی ہوں گی۔ اس کے لیے مختلف انسٹالرز دستیاب ہیں۔
 
اس طریقے ونڈوز + سارے ڈرائیورز بھی ہو جائیں گے۔
اور پھر اُس کی ڈی وی ڈی کی مدد سے میں چاہے کسی بھی کمپیوٹر میں ونڈوز کر لوں، کیا ایسا ہی ہو گا؟
مطلب کہ میرا کزن ونڈوز ایکس پی استعمال کرتا ہے تو کیا میں اُس ڈی وی ڈی کی مدد سے اُس کے کمپیوٹر میں بھی ونڈوز 7 کر سکوں گا؟
نہیں! انسٹال تو شاید ہو جائے مگر آپ کے کزن کا سسٹم پرابلم کرے گا۔ کیونکہ آپ جو امیج فائل بنا رہے ہیں وہ آپ کے پی سی سے مطابقت رکھتا ہوگا۔ آپ کے کزن کے سسٹم کی کنفیگریشن آپ کے سسٹم سے مختلف ہوگی چنانچہ ڈرائیورز کام نہیں کریں گے!
 

علی خان

محفلین
ونڈوز ایکس پی کے امیج فائل میں حسب منشاء تبدیلیوں کے لئے آپ nlite سافٹوئیر ڈاون لوڈ کرلیں۔ اور اگر ونڈوز 7 ہے تو پھر اسکے لئے Vlite ڈاون لوڈ کر لیں۔
 

علی خان

محفلین
اگر کوئی تبدیلی کرنا چاہیں تو مثلاََ کیا کیا جا سکتا ہے۔
اُسکے لئے اس لنک کو وزٹ کر لیں۔ اُمید ہے آپ کو پوری معلومات حاصل ہو جائینگی۔ یا پھر یوٹیوب کی یہ ویڈیو چیک
کر لیں۔

nlite کی تصویری شکل
nlite-14-tutorial-03-choose-language.gif




vlite کی تصویری شکل
Vlite1_thumb.jpg
 
Top