jasoosi novel writers

qaral

محفلین
i am starting this thread so that we all can determine who is the most great all time jasoosi novels writer



i used to think of mezhar kaleem being a seciencs student i have always put to test the scientific information he has put in the novel and to my wonder most of them existed so mazher kaleem sure do a lot of hard work but quantity always kills quality still he quite often produces good novels particularly one with islamic background but he has made ali imran a super hero that's what most people object at but my take is all the characters nick velot james bond sharlak homes they all share the same amount of super hero qualities muzhar kaleem has just taken it into another level due to scientific progress


i think the best there was the best there is and the best there ever will be regarding imran series is ibne safi caz he is creator of such a good series and untill he was alive he never let its standard down



ishtaiq ahmad to my understanding was most worst of the all popular jasoosi writers i even laugh at his standard of writing when i was in 7th putting children to task which they are not capable is kind of ok but the kind of humour he tried to create sucks big time some people think he has written with a purpose in his mind may be he did but he has not done a good job so he neither did justice to its purpose nor to jasoosi fiction


if u like to add more writers to discuusion u guys are welcome plz feel free to comment that who u think is the best in the jasoosi biz
 

جھانزیب

محفلین
i think that mazhar kaleem is better than anyone else because of his hardwork and research on modern inventions but as a creator of imran series ibne safi is more respected in jasoosi novels ........
 

قیصرانی

لائبریرین
مظہر کلیم صاحب کی کتب میں ایک بہت بڑی خامی ہے کہ پورا پلان یا جرم شروع کے چند ابواب میں ظاہر ہو جاتا ہے۔ اس سے کہانی کے سسپنس کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور پوری توجہ صرف ایکشن پر مرکوز ہو جاتی ہے جبکہ ابن صفی صاحب کے ناول میں‌ کہانی کے آخری باب میں‌ جا کر عقدہ کھلتا تھا۔ یعنی کہانی کے آخر تک قاری ذہنی جنگ لڑتا رہا تھا اور ایکشن، سسپنس، تھرل سب کچھ ایک ساتھ مل جاتا تھا

مظہر کلیم صاحب نے ممالک کے نام جس طرح بگاڑے ہیں، وہ بہت برا لگا

مظہر کلیم صاحب نے کرداروں کو بہت عجیب انداز سے رکھا ہے۔ چند ارکان بالکل نکمے رکھ دیئے اور چند اراکین کو ہر جگہ گھسیڑ دیا

عمران کی اصل پی ایچ ڈی کیمسٹری میں تھی اور مظہر کلیم صاحب اب اسے الیکٹرانکس کا ڈاکٹر ظاہر کراتے ہیں

مذاق کے معاملے میں‌ ابن صفی کا ایک معیار تھا۔ مظہر کلیم صاحب نے ایک فقرہ پکڑ رکھا ہے۔ ہیچمدان نادان اور علی عمران کی چرخی چلتی رہتی ہے

مظہر کلیم صاحب نے کمپیوٹر کے بارے جو کچھ بھی لکھا ہے وہ کسی حد تک تخیل پر مبنی ہے۔ ابن صفی نے جو کچھ لکھا، وہ زیادہ درست ہے

ابن صفی کو آئی ایس آئی کی ٹریننگ کا تجربہ بھی تھا

بین الاقوامی معاملات میں‌ مظہر کلیم صاحب کا مطالعہ شاید اتنا عمیق نہیں۔ ابن صفی صاحب نے بہت سال پہلے جنوبی افریقہ کے ایٹمی طاقت ہونے کا عندیہ دے دیا تھا جو شاید آج کے دور میں کوئی کوئی جانتا ہو
 

qaral

محفلین
no doubt mr safi is a better writer as compare to every one who will ever wrote imran series but every writer has to go with the kind of age period he is living in that's what mezhar kaleem did he made it as expectable as possible to modren age and that made him different from safi i think when mr safi wrote imran series he was best among all who were writing imran series and know mezhar kaleem is best among all who are writing imran series
 
i think that mazhar kaleem is better than anyone else
but every writer has to go with the kind of age period he is living in that's what mezhar kaleem did he made it as expectable as possible to modren age and that made him different from safi

وقت خود ہی کھرے اور کھوٹے کا فیصلہ کر دیتا ہے۔
لیکن میری راے میں ۱۰۰مظہر کلیم یا ۱۰۰ ایم اے راحت بھی ابنِ صفی کا مقابلہ نہی کر سکتے۔
۱۔ ابنِ صفی کا سب سے بڑا طرہِ امتیاز ان کا اوریجنل ہونا ہے۔
مظہر کلیم کا کویٰ ذاتی تخلیق کردہ کردار عمران جیسی شہرت حاصل نہیں کر سکا۔
۲۔ ابنِ صفی کے ناول بلیک میں فروخت ہوتے تھے، اور لایبریری کا کرایہ کتاب کی قیمت سے بھی زیادہ ہوتا تھا۔
جبکہ مظہر کلیم کے ناول اگلے ہی ماہ آدھی قیمت پر مل جاتے ہیں۔ (مجھے نہیں معلوم کہ موصوف ابھی بھی عمران سیریز کی مٹی پلید کر رہے ہیں یا نہیں بہرحال چند سال پہلے تک یہی حال تھا۔) ۔
۳۔ ابنِ صفی کے شایقین آج بھی ان کے نایاب ایڈیشن اور تصاویر وغیرہ جمع کرتے ہیں۔
میرا نہیں خیال کے مظہرکلیم کے تمام ناولوں کے نام بھی کسی کے پاس ہوں گے ۔ (اگر ہیں تو سمبھال کر رکھیں مظہر کلیم خوش ہو جاویں گے)۔
۴۔ انٹر نیٹ پے سرچ کر کے دیکھیں کتنی ویب سایٹیں آپ کو مظہر کلیم پر ملیں گی (ناول نہیں مکمل ویب سایٹ)اور
اگر مل جایں (جس کا اندیشہ بحرحال ہے، میری تو ہمت نہیں خود سرچ کرنے کی) تو ابنِ صفی اور مظہر کلیم کے لیے مختص ویب سایٹس پر
کی گےی محنت اور کونٹینٹ کا تقا بل کر کے دیکھ لیں۔

آگاتھا کرسٹی کے الفاظ ابنِ صفی کے لیے.
("I don't know Urdu but have knowledge of detective novels of the Sub - continent. There is only one original writer - Ibn-e-Safi." - "Agatha Christie")
مظہر کلیم کے لیے مستند رایٹر کیا کہتے ہیں۔ ذرا بتایے تو۔
 
Top