missing

تیشہ

محفلین
:cry:
zvvbbbv.jpg




اس بچی بچاری کو ہے کسی نےدیکھا ؟ :cry:
 

تیشہ

محفلین
:cry: جی ہاں جب سے اس مصوم بچی کو دیکھا ہے میرے دل ، دماغ سے نکل نہیں رہی ۔ :cry: نہ جانے کدھر ہوگی بچاری ۔ :(
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

کوشیش کر کے دیکھ لیں کیا پتا مل ہی جائے میری بچاری کا سر ۔ جس چور نے کاٹا ہے وہ آرام سے اب کاٹ کر بیٹھا ہوا ہے ۔

zzzbbbbnnnn.gif
 

شمشاد

لائبریرین
کیا ضرورت ہے ڈھونڈ کر لانے کی۔ رہنے دیں اسی کے پاس، اس طرح دونوں خوش۔
 

ماوراء

محفلین
تھریڈ کا نام پڑھ کر مجھے خیال آیا۔۔کہ شاید باجو مجھے مس کر رہی ہیں۔ :p :lol:

باجو، مجھے تصویریں دکھائی نہیں دے رہیں۔ :?
 

تیشہ

محفلین
تمھیں تو میں بہت مس کر رہی ہوں سچی مچی ۔


اب دیکھو تصویر نظر آرہی ہوگی ۔
 

ماوراء

محفلین
ویسے میں سوچ رہی تھی کہ تعلقات اتنے بھی نہیں بڑھانے چاہیں کہ بچھڑنے پر بندہ یاد ہی کرتا رہے۔ :( :p میں بھی بہت یاد کرتی رہتی ہوں۔ بس اب میں فارغ ہوں۔ انشاءاللہ مسینجر پر سب سے بات ہوتی ہے۔

تصویریں ابھی بھی دکھائی نہیں دے رہیں۔ :?
 

تیشہ

محفلین
فکر نہ کرو ، ہم سے تعلقات بڑھانے سے تمھیں کچھ نہیں ہوتا ، میں اور سارہ روز تمھارے ہی بارے میں سوچ رہی ہوتیں ہیں کہ آخر گئی تو کدھر گئی ماورہ :lol: ایسا کونسا کام آن پڑا جو تمھیں ہماری یاد بھی نہیں رہی ۔
000200D8.gif
 
Top