mobile section hai?

نبیل

تکنیکی معاون
خان صاحب، پہلے اپنا تعارف تو کروائیں، اور آپ کو اردو لکھنے میں کیا مسئلہ درپیش ہے؟
آپ کی تجویز اچھی ہے۔ پہلے بھی اس طرح کی تجویز سامنے آ چکی ہے۔ میں جلد ہی اس سے متعلقہ زمرہ سیٹ اپ کر دوں گا۔
 

KHAN2765031

محفلین
janab main taqreeban 1 month pehlay rigestered huwa tha main nay window kay error ka aik sawaal kiya thaa jo mujhey mil gaya thaa laiken jab window doobaara install kernay kay baad ;
aur mujhay urdu main typing nahin aati hai muazrat kay saath mujhay ummeed hai aap derguzar farmain gay thanx.
 

دوست

محفلین
جناب عالی جیسی بھی لکھی جاتی ہے آپ بسم اللہ کیجیے۔ یہ گارنٹی ہے دو ہفتوں میں آپ رڑنے (بچوں کا کرالنگ کرنا ) لگیں گے اور ایک ماہ میں "فر فر" اردو لکھنے لگیں گے۔ ;)
 
Top