Ms Word 2003 or 2007 ?

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ‎‪‭‬‮‫‏
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
والصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
وعلٰی آلک و اصحاب یا حبیب اللہ

میرے پاس ایک فائل جس کی کچھ حصوں کو میں Lock کرنا چاہتا۔ یعنی ٹیبل کا کچھ حصہ Lock ہوجائے جس میں کسی قسم کی Formating + Typing + Movement etc نا ہوسکے۔۔۔ صرف وہ حصہ جہاں ہم چاہیے وہی پر لکھا اور فارمیٹ کیا جائے۔ کیا ایسا ہوسکتا ہے؟ فائل Restrict ہوجائے
گویا ایک فارم کی صورت بن جائے کہ مخصوص جگہ پر ہی ہم لکھ سکتے ہوں//
اگر کسی جناب کو اس کا علم ہو تو مسئلہ حل فرما کر شکریہ کا موقع دیں
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
 
Top