My Dad is a Liar
عبدالقیوم چوہدری محفلین فروری 24، 2015 #3 امجد میانداد نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں اس ویڈیو کو دوبارہ دیکھنے کی ہمت نہیں کر پا رہا۔
امجد میانداد نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں اس ویڈیو کو دوبارہ دیکھنے کی ہمت نہیں کر پا رہا۔
x boy محفلین فروری 25، 2015 #7 اس ویڈیوں کو بہت عرصہ پہلے گوگل میں دیکھا تھا یہ یوٹیوب میں بھی موجود ہے آگ کی طرح پھیلنے والی اس ویڈیوں میں بہت سبق ہے بچی کی محبت باپ کا پیار اللہ کی شان ہے جو انسانوں میں رکھی گئی ہے اور وہی زمین و آسمان کو اسی طرح سنبھالے ہوئے ہے ۔۔
اس ویڈیوں کو بہت عرصہ پہلے گوگل میں دیکھا تھا یہ یوٹیوب میں بھی موجود ہے آگ کی طرح پھیلنے والی اس ویڈیوں میں بہت سبق ہے بچی کی محبت باپ کا پیار اللہ کی شان ہے جو انسانوں میں رکھی گئی ہے اور وہی زمین و آسمان کو اسی طرح سنبھالے ہوئے ہے ۔۔
x boy محفلین فروری 25، 2015 #8 ایک اور انڈین ویڈیو نیوز ہے جو سعودی عرب کے بارہ میں http://www.dailymotion.com/video/x2fx6th