محمد تابش صدیقی
منتظم
نوٹ 5 استعمال کرنے کا اتفاق ہوا ہے؟میں نے دو مہینے پہلے ون پلس ٹو خریدا ہے وہ بھی زیر استعمال ہے، اس میں 4 جی بی ریم ہے ، پرفارمنس نیکسس 6پی ہے اچھا ہے
نوٹ 5 استعمال کرنے کا اتفاق ہوا ہے؟میں نے دو مہینے پہلے ون پلس ٹو خریدا ہے وہ بھی زیر استعمال ہے، اس میں 4 جی بی ریم ہے ، پرفارمنس نیکسس 6پی ہے اچھا ہے
جی دو دن پہلے ہی ایک دوست نے خریدا ہے، بہت اچھی پرفارمنس ہے نوٹ 5 کی بھی۔ ۔نوٹ 5 استعمال کرنے کا اتفاق ہوا ہے؟
انھوں نے کوئی بینک میں ڈاکہ نہیں ڈالا جو آئے دن نیا نیا فون خریدتے رہیںنوٹ 5 استعمال کرنے کا اتفاق ہوا ہے؟
استعمال کرنے کے لیے خریدنا ضروری نہیں ہوتا۔انھوں نے کوئی بینک میں ڈاکہ نہیں ڈالا جو آئے دن نیا نیا فون خریدتے رہیں
ڈاکہ ڈالے بغیر بھی خرید لیتا ہوں، تقریبا ہر بڑی کمپنی کا فلیگ شپ خرید کر استعمال کیا ہےانھوں نے کوئی بینک میں ڈاکہ نہیں ڈالا جو آئے دن نیا نیا فون خریدتے رہیں
مرد حضرات کو یہ بڑی سہولت ہوتی ہے کسی بھی موبائل شاپ پر گئے اور خریدنے کے بہانے ایک گھنٹہ موبائل استعمال کیا اور بعد میں صرف اس لیے چھوڑ دیتے ہیں کہ ساتھ میں ہینڈ فری نہیں دے رہااستعمال کرنے کے لیے خریدنا ضروری نہیں ہوتا۔
پھر چھوٹے بھائیوں کو کیوں ڈانٹ دیتے ہو اگر کوئی آپ کے فون کو ہاتھ بھی لگائے توڈاکہ ڈالے بغیر بھی خرید لیتا ہوں، تقریبا ہر بڑی کمپنی کا فلیگ شپ خرید کر استعمال کیا ہے
یہ کام تو خواتین بھی کر سکتی ہیں اور کرتی ہیں۔مرد حضرات کو یہ بڑی سہولت ہوتی ہے کسی بھی موبائل شاپ پر گئے اور خریدنے کے بہانے ایک گھنٹہ موبائل استعمال کیا اور بعد میں صرف اس لیے چھوڑ دیتے ہیں کہ ساتھ میں ہینڈ فری نہیں دے رہا
میرا کوئی چھوٹا بھائی نہیں ہے، البتہ چھوٹی کے ہاتھ موبائل لگنے نہیں دیتا کیوں کہ پرسنل میسیج پڑھتی رہتی ہےپھر چھوٹے بھائیوں کو کیوں ڈانٹ دیتے ہو اگر کوئی آپ کے فون کو ہاتھ بھی لگائے تو
ہم تو صرف کپڑوں کی دوکانوں پر کرتی ہیںیہ کام تو خواتین بھی کر سکتی ہیں اور کرتی ہیں۔
پرسنل مطلب۔۔۔۔۔۔۔ کون ہے ہمیں بھی بتائیںمیرا کوئی چھوٹا بھائی نہیں ہے، البتہ چھوٹی کے ہاتھ موبائل لگنے نہیں دیتا کیوں کہ پرسنل میسیج پڑھتی رہتی ہے
جوآپ سے شیئر نہیں کرتاپرسنل مطلب۔۔۔۔۔۔۔ کون ہے ہمیں بھی بتائیں
یہ تو ذاتی پسند و نا پسند کی بات ہے کہ آپ کس دکان پر ونڈو شاپنگ کرتی ہیں لیکن جہاں تک کر "سکنے" کی بات ہے تو مردوں کو اس معاملے میں خواتین پر کوئی ایسی فوقیت نہیں کہ وہ کر سکتے ہیں اور خواتین نہیں۔ہم تو صرف کپڑوں کی دوکانوں پر کرتی ہیں
پاکستان میں اس کی قیمت اس لیے زیادہ ہے کہ بیچنے والے اپنی مرضی کے دام پر بیچ رہے ہیں۔ 500 ڈالر کی چیز کو 700 میں بیچ رہے ہیں ۔پاکستان میں 70 ہزار سے زائد قیمت میں مل رہا ہے، اس اعتبار سے نوٹ 5 زیادہ بہتر آپشن ہے۔
سیمسنگ نے نوٹ 5 کی قیمت زیادہ رکھی ہے اس کے باوجود فروخت ہو رہا ہے ۔بہت اچھا ہینڈ سیٹ ہے، میں تو کہوں گا سیمسنگ کا اب تک کا سب سے بہترین فون ہے ۔ پہلے سیمسنگ میں پلاسٹک استعمال ہوتی تھی اب الومینم اور گلاس سے پریمیم فون تیار کر رہا ہے۔پاکستان میں اس کی قیمت اس لیے زیادہ ہے کہ بیچنے والے اپنی مرضی کے دام پر بیچ رہے ہیں۔ 500 ڈالر کی چیز کو 700 میں بیچ رہے ہیں ۔
ان کی اصل قیمتیں یعنی نیکس 6 پی کا 32 جی بی 500 ڈالر اور نوٹ 5 کا 32 جی بی 700 ڈالر کا، کو ذہن میں رکھتے ہوئے موازنہ کریں تو دونوں کے سپیکس میں فرق تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے جب کہ قیمت میں فرق 200 ڈالر۔ لہٰذا نیکسس 6 پی ہی خریدار کے لیے بہتر ہے۔
اس قیمت میں تو آئی فون بھی بہتر ہےپاکستان میں 70 ہزار سے زائد قیمت میں مل رہا ہے، اس اعتبار سے نوٹ 5 زیادہ بہتر آپشن ہے۔
32 جی بی آئی فون 6 ایس تو یہاں 749 ڈالر پلس ٹیکس کا ہے۔اس قیمت میں تو آئی فون بھی بہتر ہے
یہ کیسے کرتے ہیںڈاکہ ڈالے بغیر بھی خرید لیتا ہوں، تقریبا ہر بڑی کمپنی کا فلیگ شپ خرید کر استعمال کیا ہے
خدا کے فضل و کرم سےیہ کیسے کرتے ہیں