Nokia 5130c-2 اور میرے مسائل

الکبیر

محفلین
آداب،
میں نوکیا موبائل کوصرف کمپیوٹر سے ہی آپریٹ کرتا ہوں۔ اس کے لئے نوکیا پی سی سوئٹ انسٹال کیا ہوا ہے۔
جو پہلی دفعہ کال کرے، اس کا نمبر بعد میں تلاش کرنے کے لئے کال رجسٹری یا لاگ فائل وغیرہ کی آپشن موبائل سیٹ میں تو موجود ہے مگر سافٹ ویئر میں نہیں۔ اس کا کوئی حل ؟
اس کے کانٹیکٹس کسی ایرر کی وجہ سے بعض اوقات نظر نہیں آتے۔ ان کی ٹیکسٹ فائل بھی موجود ہے مگر ان کو کمپیوٹر سے ڈائل کرنے کے لئے کون سا سافٹ ویئر استعمال کیا جائے؟
 

ہادی

محفلین
میرے خیال سے یہ سہولت نہیں ہوتی۔صرف کونٹیکٹ ایڈ ریموو،میسج ریڈ رائٹ سینڈ کی سہولت ہوتی ہے
 

عمار عاصی

محفلین
پی سی سوئیٹ کی جگہ oxygen phone manager استعمال کریں۔ اس میں کال رجسٹر بھی دیکھ سکتے ہیں اور کانٹیکٹس بھی۔
البتہ کمپیوٹر سے ڈائیل کرنے کی سہولت اس میں نہیں ہے۔
 
Top