NSISیہ کونسا فارمیٹ ہے

السلام علیکم امید ہے سب دوست بخیریت ہونگے۔
دوستو میں Extra Torrentمیں ایک سوفٹ ویئر چیک کررہا تھا میں نے وہ سوفٹ ویئر انسٹال کرلیا ہے لیکن وہ صرف دس سیکنڈ میں انسٹا ل ہوجاتا ہے اور اس کی شکل اس طرح ہوتی ہے لیکن جب اس کو ڈبل کلک کیا جاتا ہے تو وہ چلتا نہیں ہے ۔۔۔۔۔کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس کو کیسے چلایا جائے گا۔


Uploaded with ImageShack.us
 
این سیس (NSIS) ایک سکرپٹنگ سوفٹ ویر ہے۔ آپ اسکی مدد سے انسٹالر اور ان انسٹالر لکھتے ہیں۔ میں سی یا کسی اور زبان میں کوڈ لکھتا ہوں، پھر کمپائل کرتا ہوں- کچھ بائنری بنتی ہیں اور کچھ ڈی یل یلز۔ ان سب فائلز کو NSIS کے ذریعہ سکرپٹنگ کر کے انسٹالر بناتا ہوں تاکہ ۔۔۔
 
میرا مسئلہ جوں کا توں ہی پڑا ہے۔۔۔۔۔۔ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔۔۔۔۔یارو کوئی بھی ایکسٹرا ٹورنٹ سے کوئی بھی فائل یا سوفٹ ویئر ڈاون لوڈ کرے اور پھر اس کو اپنی اصل شکل مین لے آئے اور ادھر صرف اتنا بتادے کہ اس کو کیسے اصل شکل میں لایا جاتا ہے۔ کیونکہ فائل یا سوفٹ ویئر کو کسی خاص فارمیٹ میں بند کرکے رکھا جاتا ہے اور مجھے اس بات کا پتہ نہیں یا طریقہ نہیں آتا ہے کہ اسکو اصل شکل میں لا کر کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
http://extratorrent.com/
ابن سعید
نبیل
 
کمپیوٹر کی ہر فائل کا ہیڈرheader ہوتا ہے۔ اپریٹنگ سسٹم فائل کو نام کے دوسرے حصہ extension سے پہچانتا ہے۔
آج تک مختلف آپریٹنگ سسٹمز کے زیراستعمال سینکڑوں اقسام کی فائلز موجود ہیں۔ ٹورنٹ سائٹس بعض اوقات فائل کا نام یا اکسٹنشن بدل دیتے ہیں۔
ایسی فائل کو آپریٹنگ سسٹم پہچان نہیں سکتا، کیونکہ اکسٹنشن اور ہیڈر میں مطابقت نہیں ہوتی۔
میں ایسی فائل کے نام کی اکسٹنشن کو بدل کر استعمال کرتا ہوں۔ صحیحہ اکسٹنشن معلوم کرن کے لئے ہیڈر کی جانچ پڑتال کرنا پڑتی ہے، ایسا کرنے کے لئے اچھا ھیکس اڈیٹر اور مختلف اقسام کے ہیڈرز کا علم ہونا ضروری ہے۔
 
السلام علیکم امید ہے سب دوست بخیریت ہونگے۔
دوستو میں Extra Torrentمیں ایک سوفٹ ویئر چیک کررہا تھا میں نے وہ سوفٹ ویئر انسٹال کرلیا ہے لیکن وہ صرف دس سیکنڈ میں انسٹا ل ہوجاتا ہے اور اس کی شکل اس طرح ہوتی ہے لیکن جب اس کو ڈبل کلک کیا جاتا ہے تو وہ چلتا نہیں ہے ۔۔۔ ۔۔کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس کو کیسے چلایا جائے گا۔


Uploaded with ImageShack.us

لالا جی ، وہ سب چھوڑیں آپ یہ بتائیں کونسا سوفٹ ویر آپ استعمال کرنا چاہ رہے ہیں تاکہ اسکا متبادل فراہم کیا جا سکے،۔
 
لالا جی ، وہ سب چھوڑیں آپ یہ بتائیں کونسا سوفٹ ویر آپ استعمال کرنا چاہ رہے ہیں تاکہ اسکا متبادل فراہم کیا جا سکے،۔
جناب اس لنک پر ایک کتاب ہے
http://extratorrent.com/torrent/285...§Ø±Ù†Ø§Ù…Û’Û”+}+~tHe.iZ,bST.html
اس کتاب کا آئیکون اسی طرح ہے جس اوپر ہے لیکن اس اس پر کی Nsis-2.46-setupکی جگہ یہ لکھا ہے
Seerat-_Sayyedna_Abu_Bakar_Siddeeq_(RA)._-Urdu-_{_-_______-______}_~tHe.iZ,bST
بس یہ کتاب ڈاون لوڈ کرنی ہے۔۔۔۔
لیکن میرے بھائی کتاب تو آپ ڈاون لوڈ کردوگے لیکن اس پر جو دنیا جہاں کی اور کتابیں پڑی ہوئی ہیں وہ کون ڈاون لوڈ کرکے دے گا۔۔۔۔آپ مکمل طریقہ لکھ کر بتائیں کہ کیسے ڈاون لوڈ کرنا ہے اور کیسے پھرموزوں شکل میں لیکر آنا ہے یعنی اگر کتاب ایم ایس ورلڈ میں تو ایم ایس ورلڈ میں اور اگر پی ڈی ایف میں ہے تو پی ڈی ایف فارم میں کیسے لایا جاسکتا ہے
 
لالا جی سب سے پہلے تو utorrent ڈانلوڈ کر لیں، اور اپنی سب ٹورنٹ فایلیں اسی سے ڈاونلوڈ کریں۔ اگر آپ کے پاس پہلے سے یہ انسٹالڈ ہے تو پھر ممکن ہے آپکی torrent. کا الحاق کسی اور پروگرام سے ہو گیا ہے شاید اسی لیے حاصل شدہ فائل آپ کو عجیب و غریب شکل میں نظر آ رہی ہے۔

بہتر ہے کہ utorrent دوبارہ انسٹال کر لیں تاکہ فایلیں اس سے دوبارہ الحاق ہو جائیں۔

میں نے آپ کی اوپر بتائی ہوئی فایل یہاں اپلوڈ کر دی ہے۔

اب:
pdf کو ورڈ میں کنورٹ کرنے کے لیے اس ویب سائیٹ کو خدمت کا موقع دیں۔

word کی فایل کو pdf میں کنورٹ کرنے کے لیے فائل کو ورڈ میں کھولیں ، اور ..Save as کر کے pdf منتخب کر لیں۔


Free%20PDF%20For%20Word%202007.jpg

امید ہے آفاقہ ہو گا ، انشاءاللہ :heehee:
 

نعیم سعید

محفلین
بھائی روحانی بابا !آپ
Nsis-2.46-setup کے چکر کیوں پڑ رہے ہیں؟؟​
اگر آپ کی ضرورت محض اس کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرنا ہے تو آپ اس کا ٹورنٹ ڈاؤنلوڈ کریں ، اور کسی بھی ٹورنٹ ڈاؤنلوڈر (​
مثلاً​
µTorrent
) کے ذریعہ اسے ڈاؤنلوڈ کرلیں۔ یہ تمام کتابیں پی ڈی ایف کی صورت میں اپلوڈ کی گئی ہیں۔​
 

نعیم سعید

محفلین
عبدالروف اعوان صاحب ! آپ کی پوسٹ کے بعد میرے لکھنے کی ضرورت تو نہ تھی مگر مجھے معلوم نہیں تھا کہ آپ بھی جواب دے رہے ہیں۔ اپنا جواب بھیجنے کے بعد اس صورت حال کا اندازہ ہوا۔ :)
 
جناب اس لنک پر ایک کتاب ہے
http://extratorrent.com/torrent/2854303/Seerat| Sayyedna Abu Bakar Siddeeq (RA). |Urdu| { سِیرت: سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ - شخصیّت اور کارنامے۔ } ~tHe.iZ,bST.html
اس کتاب کا آئیکون اسی طرح ہے جس اوپر ہے لیکن اس اس پر کی Nsis-2.46-setupکی جگہ یہ لکھا ہے
Seerat-_Sayyedna_Abu_Bakar_Siddeeq_(RA)._-Urdu-_{_-_______-______}_~tHe.iZ,bST
بس یہ کتاب ڈاون لوڈ کرنی ہے۔۔۔ ۔
لیکن میرے بھائی کتاب تو آپ ڈاون لوڈ کردوگے لیکن اس پر جو دنیا جہاں کی اور کتابیں پڑی ہوئی ہیں وہ کون ڈاون لوڈ کرکے دے گا۔۔۔ ۔آپ مکمل طریقہ لکھ کر بتائیں کہ کیسے ڈاون لوڈ کرنا ہے اور کیسے پھرموزوں شکل میں لیکر آنا ہے یعنی اگر کتاب ایم ایس ورلڈ میں تو ایم ایس ورلڈ میں اور اگر پی ڈی ایف میں ہے تو پی ڈی ایف فارم میں کیسے لایا جاسکتا ہے
میرے خیال میں آپکا مسئلہ حل ہو گیا ہو گا۔
 
Top