آپ کون سی نوٹ ٹیکنگ ایپ استعمال کرتے ہیں؟ کیا آپ نے آبسیڈین استعمال کیا ہے؟
محمداحمد لائبریرین دسمبر 24، 2024 #1 آپ کون سی نوٹ ٹیکنگ ایپ استعمال کرتے ہیں؟ کیا آپ نے آبسیڈین استعمال کیا ہے؟
دوست محفلین دسمبر 24، 2024 #2 اچھا ہے، لکھنے سے پہلے نوٹس کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس میں لارج لینگوئج ماڈل (لوکل بذریعہ او لاما) شامل کر کے لکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔
اچھا ہے، لکھنے سے پہلے نوٹس کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس میں لارج لینگوئج ماڈل (لوکل بذریعہ او لاما) شامل کر کے لکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔
محمداحمد لائبریرین جنوری 20، 2025 #3 اب آبسیڈین سے کافی اُنسیت سی ہو گئی ہے۔ اور syncthing کی مدد سے موبائل پر بھی سب مواد دستیاب ہو گیا ہے۔
اب آبسیڈین سے کافی اُنسیت سی ہو گئی ہے۔ اور syncthing کی مدد سے موبائل پر بھی سب مواد دستیاب ہو گیا ہے۔