محب علوی
مدیر
پائتھون میں OS نامی ماڈیول کو بنیادی اہمیت حاصل ہے اور اس دھاگے میں اس کے کچھ فنکشن اور طریقہ کار پر روشنی ڈالی جائے گی۔
پائتھون os چند طریقہ مہیا کرتا ہے جس سے فائلوں پر مختلف عمل کیے جا سکتے ہیں مثلا ، نام کی تبدیلی ، حذف کرنا وغیرہ وغیرہ
:rename() Method
اس طریقہ سے کسی فائل کا نام تبدیل کر سکتے ہیں۔
اہم چیز یہ ہے کہ os ماڈیول کو استعمال کرنے کے لیے اسے امپورٹ کرنا ضروری ہے کیونکہ یہ خودکار طریقہ سے پائتھون میں شروع نہیں ہوتا۔
:delete() Method
اس طریقہ کی مدد سے کسی فائل کو ختم کیا جا سکتا ہے۔

PHP:
import os
# Rename a file from test1.txt to test2.txt
os.rename( "test1.txt", "test2.txt" )
اہم چیز یہ ہے کہ os ماڈیول کو استعمال کرنے کے لیے اسے امپورٹ کرنا ضروری ہے کیونکہ یہ خودکار طریقہ سے پائتھون میں شروع نہیں ہوتا۔
:delete() Method
اس طریقہ کی مدد سے کسی فائل کو ختم کیا جا سکتا ہے۔
PHP:
import os
# Delete file test2.txt
os.delete("text2.txt")