مجھے سمجھ نہیں آئی ٹائٹل میں اردو میں کیا لکھوں
فرخ محفلین دسمبر 8، 2009 #4 نظامی بھائی، اسکا مطلب بھی عنائیت کیجئے؟ کوئی شرابی قسم کا تو نہیں؟ الف نظامی نے کہا: پیمانہ بدہ کہ خمار مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
نظامی بھائی، اسکا مطلب بھی عنائیت کیجئے؟ کوئی شرابی قسم کا تو نہیں؟ الف نظامی نے کہا: پیمانہ بدہ کہ خمار مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
عمار ابن ضیا محفلین جنوری 12، 2010 #5 مطلب تو کچھ شرابی ہی قسم کا ہے۔ میرے بلاگ پر یہ گیت مع اردو ترجمے کے رکھا ہوا ہے جس کا الف نظامی نے ربط بھی دیا ہے۔
مطلب تو کچھ شرابی ہی قسم کا ہے۔ میرے بلاگ پر یہ گیت مع اردو ترجمے کے رکھا ہوا ہے جس کا الف نظامی نے ربط بھی دیا ہے۔