pancakes کی ترکیب ؟

ماوراء

محفلین
میدہ، انڈہ، نمک، چینی، دودھ، مکھن اور بیکنگ پاؤڈر مکس کر لیں۔ اور بنا لیں۔ میں تو یہی بناتی ہوں۔ اور اچھا بنتا ہے۔
مزید اس لنک پر دیکھیں۔۔۔بہت ساری تراکیب ہیں۔
 

khayal

محفلین
میں بھی کچھ ایسے ھی بنائی تھی لیکن مجھے بھھھھت پسند نھیں آئے ِ

خیر ۔۔۔ لنک کا شکریہ :)
 

khayal

محفلین
ھی ھی ِِ شکریہ زیک ِ بہت پیارے pancakes ہیں یہ تو ِ یہ آپ نے کبھی بنائے ھیں؟
 
Top