بلال
محفلین
میں آج کل PHP سیکھ رہا ہوں۔ ویسے اس سے پہلے میں نے ASP اور ASP.NET میں کچھ کام کیا ہے۔ اس کے علاوہ HTML اور Java Script کی کوڈنگ کے بارے میں بہت حد تک جانتا ہوں۔ اور اس میں کچھ کام بھی کیا ہے لیکن پروفیشنل نہیں۔ بس جب پڑھی تب کیا۔ PHP تو کافی حد تک آ گئی ہے۔ کیا کوئی دوست بتائے گا کہ جس طرح HTML کے لئے فرنٹ پیج یا ڈریم ویور ہے جو Visual ہوتا ہے یعنی کوڈنگ خود ہوتی جاتی ہے اسی طرح کیا PHP کے لئے بھی کوئی Visual ایڈیٹر موجود ہے۔
اور میں My SQL کو PHP سے Access کرنے کی کوشش میں ہوں۔ میں اس معاملے میں کچھ خاص نہیں جانتا۔ ایک دو سائیٹ پر کچھ دیکھا ہے لیکن میرے لکھی ہوئی کوڈنگ میں ایرر ہی ایرر ہیں۔۔۔ ویسے اگر کوئی دوست اس معاملے میں کچھ مدد کرے تو انشاءاللہ کافی حد تک سیکھ جاؤ گا۔ دراصل میں چاہتا ہوں کہ کوئی دوست مجھےPHP کی تین فائل لکھ دے۔ پہلی میں ڈیٹابیس میں ڈیٹا انٹر کرنے کے بارے میں اور دوسری کوئی ریکارڈ ڈیلیٹ کرنے کے لئے اور تیسری جس میں ڈیٹا حاصل کرنے کے بارے میں ہو اور ڈیٹا چاہے ایک حاصل کرنا ہو یا زیادہ یعنی سرچ ہو سکے اور اگر پورا ٹیبل ہی دیکھنا ہو تو وہ بھی دیکھا جا سکے۔۔۔
ڈیٹا بیس کچھ اس طرح سے ہے۔
دیٹابیس کا نام xyz
یوزرنیم abc
پاسورڈ 123
فیلڈز
Id
Name
Phone
امید کرتا ہوں کہ کوئی نہ کوئی دوست ضرور توجہ دے گا۔۔۔