phpBB3 آپ کی توجہ چاہتا ہے۔

آپ کا کیا خیال ہے؟

  • ممکن ہے

    Votes: 0 0.0%
  • نہیں

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    0
السلام علیکم:
جناب میں نے phpBB3 کو کمپیٹور میں انسٹال کرلیا۔ مکمل کنفیگریشن بخوبی سرانجام دی۔ کانٹ چھانٹ کرلی۔ ایڈیٹنگ سے بھی فارغ ہوگیا۔ اب میں اسے hyperphp.com پر اپلوڈ کرنا چاھتا ہوں ۔ مہربانی کرکے بتایں کہ میں کیا اب صرف FileZilla کے زریعے محض اپ لوڈ کردوں یا اس کی پھر کنفیگریشن کرنا ھو گی۔
looking you forward
السلام علیکم:
جناب گستاخی معاف میں ایک اور چیز کا اضافہ کرتے چلوں کہ میں نے کمپیٹور پر IIS اور MySQL 5 اور PHP 4.4.8انسٹال کیا ہوا ہے۔
علاوہ ازیں یہ سب کام Windows Xp پر انجام دیے ہیں
Best of Luck
 

نبیل

تکنیکی معاون
ندیم، میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ پی ایچ پی سکرپٹس کے ساتھ اپاچی ویب سرور کا استعمال ہی ٹھیک رہتا ہے۔
آپ نے لوکل کمپیوٹر پر جو سوفٹویر انسٹال کیا ہے، اس کا ویب ہوسٹ پر انسٹالیشن سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ ویب ہوسٹ پر آپ کو علیحدہ سے انسٹالیشن کرنا ہوگی۔
 
Top