pleeez help

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم صآحبان

میں چاہتا ہوں کہ میرا نام اردو میں لکھا آئیں‌، توپلیز بتا دیے مجھے کیا کرنا ہو گا،،،،؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


farzooq ahmed ایسے نہیں ایسے فرذؤق
 

شمشاد

لائبریرین
چلو تمہیں خیال تو آیا کہ نام اردو میں ہونا چاہیے، بھلے ہی دیر سے خیال آیا۔

ہو گیا تمہارا نام فرذؤق احمد
 

فرذوق احمد

محفلین
شکریہ شمشاد بھائی
مگر یہ و کے اوپر کیا آ رہا ہے یہ نہیں ہو نا چاہئے

فرذوق احمد یہ ہونا چاہئے
وہ تو میرے سسٹم میں فونٹ انسٹال نہیں تھا اس لیے وہ پڑ گیا اب پلیز ایک بار پھر بدل دے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پلیززززززززززززززز
 
Top