POEDIT کے بارے میں مدد درکار ہے۔

حامد فراز

محفلین
السلام علیکم
میرے کمپیوٹر پرPOEDIT نہیں چل رہا۔ جب ڈبل کلک کرتا ہوں تھوڑی دیر مصروفیت کا نشان آتا ہے پھر کچھ بھی نہیں چلتا۔کوئی بتا سکتا ہے کہ کیا مسئلہ ہے؟
شکریہ
 
تجمل حسین

محفلین
آپ کا سسٹم کونسا ہے؟
آپریٹنگ سسٹم (ونڈو) کونسی ہے اور پوایڈیٹ کا کونسا ورژن انسٹال کررہے ہیںِ؟
 
السلام علیکم
میرے کمپیوٹر پرPOEDIT نہیں چل رہا۔ جب ڈبل کلک کرتا ہوں تھوڑی دیر مصروفیت کا نشان آتا ہے پھر کچھ بھی نہیں چلتا۔کوئی بتا سکتا ہے کہ کیا مسئلہ ہے؟
شکریہ

اس طرح تو کوئی بھی مدد کرنا میرے خیال میں کافی مشکل ہے۔
ان انسٹال کرکے دوبارہ کوشش کرلیں۔ ویسے غالباً یہ پو ایڈیٹ کا مسئلہ نہیں ہے۔
 
حامد فراز

محفلین
بھائی میں نیا اور پرانہ نارمل اور پورٹ ایبل مختلف قسم کے 5،6 ورژن کوشش کر چکا ہو ں۔ کوئی بھی نہیں چل رہا ،میں کمپیوٹر فیلڈ میں نیا نہیں ہوں ۔کوئی ایسا دوست ہے جس نے یہ سوفٹوئر استعمال کیا ہو تو وہی مد د کر سکتا ہے۔
 
میں یہ سافٹ وئیر پچھلے چار ماہ سے استعمال کر رہا ہوں۔ :)
 
تجمل حسین

محفلین
ڈیل کا لیپ ٹاپ ہے۔ونڈوز سیون ہے۔ اور ورژن 5،6 استعمال کرنے کی کوشش کی پورٹ ایبل بھی۔

میں یہ سافٹ وئیر پچھلے چار ماہ سے استعمال کر رہا ہوں۔ :)
میں بھی اس کا کافی پرانا صارف ہوں۔ یوں لگتا ہے کہ آپ کی ونڈوز میں مسئلہ ہے۔ ایسا مسئلہ عموماََ تب ہوتا ہے جب ونڈوز اپگریڈنگ یا کسی سافٹ ویئر کی انسٹالیشن کے دوران سسٹم اچانک بند ہوجائے۔
آپ ایک بار Temporary Files ڈیلیٹ کرکے سسٹم ری اسٹارٹ کرکے پھر کوشش کریں۔
یہ ٹمپریری فائلز دو فولڈرز میں ہوتی ہیں۔
1۔ Runمیں temp لکھ کر اینٹر کریں اور ظاہر ہونے والے فولڈر سے تمام فائلز اور فولڈرز کو بلاجھجک ڈیلیٹ کردیجئے۔ جو ڈیلیٹ نہ ہوں انہیں ویسے ہی رہنے دیں۔ یہ صرف چند فائلز یا ایک دو فولڈر ہی ہوں گے جو ڈیلیٹ نہ ہوسکیں۔
2۔ Run میں %temp% لکھ کر اینٹر کریں اور ظاہر ہونے والے فولڈر سے پہلے کی طرح تمام فائلز اور فولڈرز ڈیلیٹ کردیں۔ جو نہ ہوں انہیں رہنے دیں۔

سسٹم ری اسٹارٹ کریں اور دوبارہ انسٹال کی کوشش کریں۔
امید ہے کہ مسئلہ حل ہوجائے گا :)
 
محمدظہیر

ماشاءاللہ آپ تو ونڈوز میں بھی کافی ایکسپرٹ معلوم ہوتے ہیں
Poedit کیا بلا ہے اس کا بھی مختصر تعارف کرا دیجیے : )
 
Top