برائی نہیں۔۔۔خبر شیئر کی ہے۔۔۔تو اس میں برائی کیا ہے؟
سمجھنے والے جو سمجھتے ہیں سمجھتے رہیں۔۔سانوں کی۔۔۔میں سمجھ سکتا ہوں بلکہ بہت سے اراکین سمجھ جائیں گے کہ کس نظریے سے خبر شریک محفل کی گئی ہے۔
پتہ نہیں یار کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔ ڈنر پر کوئی بھی کسی کے ساتھ کھڑا ہو کر تصویر بنا سکتا ہے، تو؟ عمران خان کا ماضی بھی اسی چیز کا گواہ ہے جو آپ اب دکھانا چاہ رہے ہیں۔ اگر ایک بندہ برا ہے تو اس نے کوئی فرشتہ ہونے کا دعویٰ نہیں کیا اور نہ ہی یہ دوسرے ملک میں بیٹھ کر کئی کئی گھنٹے بذریعہ فون تقریریں کرتا ہے اور نہ ہی بوریاں بند کراتا ہے اور نہ ہی اپنے اراکین کو "دعوت" دیتا ہے کہ فلاں کے منہ پر اتنی زور سے جوتا مارو کہ مجھے آواز سنائی دے۔ نہ ہی اس کے گھر سے لاکھوں پاؤنڈ برآمد ہوتے ہیں جن کا کوئی حساب کتاب نہیں ہوتا
وہی تکلیف جو لندن بیٹھے لوگوں کے جانثاروں کوپتہ نہیں لوگوں کو تکلیف کیوں ہورہی ہے۔
وہی ادھر کی بات اُدھر تک چلی جاتی ہے۔
سانوں کوئی وی تکلیف نہیں یارا!وہی تکلیف جو لندن بیٹھے لوگوں کے جانثاروں کو
سانوں کوئی وی تکلیف نہیں یارا!
تُکلیف تو بھائی کا نام سنتے ہیں لوگوں کو شروع ہوجاتی ہے۔۔۔