.py فائل کو کمپائل کرنا ہے

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

میں گمپ میں ایک ٹیوٹوریل لکھ رہا ہوں جسکیلیئے ایک پلگ ان استعمال کرنا چاہتا ہوں لیکن یہ python فائل ہے اور اسے ونڈو میں استعمال کرنے سے پہلے کمپائل کرنا ہو گا۔
اب نہ تو میرے پاس یہ کرنے کیلیئے تجربہ ہے اور نہ ہی وہ تمام سافٹویئرجو ایسا کرنے کیلیئے درکار ہیں۔

کیا کوئی میری اسمیں مدد کر سکتا ہے؟

آپ فائل یہاں سے اتار سکتے ہیں۔

اگر کوئی دوست اس فائل کو میرے لیئے کمپائل کر سکے تو اسکا مشکور ہونگا۔

والسلام
 

میم نون

محفلین
بہت شکریہ آپکا مکی بھائی۔
میں نے ادھر لکھنے سے پہلے ریسرچ کی تھی اور اس سافٹوئیر کا بھی پڑھا، میں نے اسے انسٹال کیا تھا لیکن میرے کمپیوٹر میں نہیں چلا، آج دوبارہ کوشش کرتا ہوں کہ شائد چل جائے۔
 
Top