Rapolanharju

قیصرانی

لائبریرین
ایک ٹرپ ہمارا Rapola Ridge کا بھی تھا جو Voipala سے شروع ہوتا ہے۔ اس جگہ پرانے آثار قدیمہ ہیں۔ جب نوو گوردین یعنی روسی اور وائکنگ لوگ حملہ کرتے تھے تو یہاں ایک قلعہ بنایا گیا تھا جس کے گرد درختوں کے تنوں سے دیوار بنائی گئی تھی۔ اس کی تصاویر یہ رہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
درختوں پر چپکے مشروم۔ یہ انتہائی بے ذائقہ ہوتے ہیں اس لئے کھائے نہیں جاتے اور برسوں تک درختوں سے چپکے ہوئے اپنی جوانی اور بڑھاپا وغیرہ سب گذار دیتے ہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
ہمارے کالج سے Valkeakoski کو جاتے ہوئے راستے میں یہ جگہ آتی ہے۔ یہ جھیل بھی کافی بڑی اور مشہور ہے۔ اس کا نام Terisjärvi ہے۔ Järvi عام طور پر جھیل کو کہا جاتا ہے :)
 
Top