RAR فائل کو کیسے انسٹال کرتے ہیں؟ ان پیج کا سوال

ان پیج کی بیک اپ فائل ٹائپ rar. ہے جو میرے پاس انسٹال نہیں ہو رہی۔ کیا مسئلہ ہوگا؟
اور یہ بھی بتا دیں کہ ان پیج کے علاوہ اور کیا طریقہ ہے کے اردو ٹیکسٹ اڈوب فوٹو شاپ پر آجائے؟
 
ایڈوب فوٹو شاپ کا مڈل ایسٹ ورژن انسٹال کر لیں اس میں اردو سپورٹ موجود ہے۔ اس میں اردو لکھی جا سکتی ہے۔
یا پھر کسی بھی اردو ٹیکسٹ کی پی ڈی ایف بنائیے اور پی ڈی ایف کو فوٹو شاپ پر کھول لیں۔
 
ایڈوب فوٹو شاپ کا مڈل ایسٹ ورژن انسٹال کر لیں اس میں اردو سپورٹ موجود ہے۔ اس میں اردو لکھی جا سکتی ہے۔
یا پھر کسی بھی اردو ٹیکسٹ کی پی ڈی ایف بنائیے اور پی ڈی ایف کو فوٹو شاپ پر کھول لیں۔

مڈل ایسٹ کے لئے کنفیجریشن کی شاید کچھ قید ہے۔ ایسا ہے کیا؟
 
اپنے سسٹم پر اردو انسٹال کر لی جائے تو ایم ایس ورڈ پر بھی اردو نوری نستعلیق لکھ جاسکتی ہے ۔
rar فائل کے لئے win rar انسٹال کر لیں
 
اردو تو انسٹالڈ ہے. میں کمپیوٹر کے معاملے میں بہت پیچھے ہوں. خیر ونرار انسٹال کرونگا.
بہت شکریہ گمنام اور انیس بھائی کا.
 
فوٹو شوپ پر اردو ٹیکسٹ کا ایک سادہ نمونہ۔
yhvqH.png
 
ایک کام کریں
فوٹوشاپ کا cs6 ورژن انسٹال کریں۔اور ان سٹیپس کو فالو کریں

9-7-20123-38-00PM.jpg

9-7-20123-39-34PM.jpg

یاد رہے کہ یہ مڈل ایسٹرن ورژن نہیں ہے بلکہ ایک سٹینڈرڈ ورژن ہے جو کہ نیٹ پر آسانی سے دستیاب ہے۔
 
شکریہ. میں دیکھتا ہوں.
ایک تو یہ کمپیوٹر میری سمجھ میں نہیں آتا. لیکن اردو کی وجہ سے اب دل کر رہا ہے کہ کوئی کورس وغیرہ کر لوں.
 
photoshop cs5 کی exe. فائل مل گئی ہے۔ لیکن کلک کرنے پر ڈائلاگ اوپن ہوتا ہے۔ رن کر دیتا ہوں لیکن پھر کچھ نہیں ہوتا۔ کیا پرانا ورژن پہلے سے موجود ہے اس لئے تو نہیں ہورہا ایسا؟
 
Top