محب علوی
مدیر
پائتھون میں فائلوں کو پڑھنے کے لیے اوپن(open) کا فنکشن استعمال ہوتا ہے اور اس میں پہلی دلیل فائل کا نام اور دوسری فائل کا موڈ ہوتا ہے۔ یہ فنکشن ایک فائل مفعول (object) بناتا ہے جسے استعمال کرکے دوسرے متعلقہ طریقہ کار کو بلایا جا سکتا ہے۔
فائل کو تین اسلوب (mode) میں کھولا جا سکتا ہے
پڑھنے کے لیے (r)
لکھنے کے لیے (w)
اضافہ کے لیے (a)
ان تینوں اسلوب میں بھی مزید آپشن ہیں مگر فی الحال ہم انہی پر اکتفا کریں گے۔
مندرجہ بالا کوڈ میں ایک فائل test.txt کو لکھنے کے لیے کھولا گیا ہے اور پھر فائل ہینڈل ( file handle or file object) جو اوپن فنکشن کے نتیجہ میں fo کو تفویض (assign) ہوا ہے اسے استعمال کیا گیا ہے۔
دوسری لائن میں فائل مفعول (object) کا فنکشن write استعمال کرکے دو لائن لکھی گئی ہیں
اور پھر فائل کو بند کر دیا ہے گیا ہے۔

PHP:
# Open a file
fo = open("test.txt", "w")
fo.write( "Python is a great language.\nYeah its great!!\n")
# Close opend file
fo.close()
مندرجہ بالا کوڈ میں ایک فائل test.txt کو لکھنے کے لیے کھولا گیا ہے اور پھر فائل ہینڈل ( file handle or file object) جو اوپن فنکشن کے نتیجہ میں fo کو تفویض (assign) ہوا ہے اسے استعمال کیا گیا ہے۔
کوڈ: