کہنا تو کچھ نہیں چاہتے تھے، البتہ سننا یہی چاہتے تھے!!!"ارے بھائی کہنا کیا چاہتے ہو"
![]()
آپ کے سیر حاصل تبصرے کو دیکھ کر دل چاہ رہا ہے کہ اس ترکیب سے منچورین بنا کر آپ کی دعوت کی جائے ۔
نیکی اور پوچھ پوچھ!!!آپ کے سیر حاصل تبصرے کو دیکھ کر دل چاہ رہا ہے کہ اس ترکیب سے منچورین بنا کر آپ کی دعوت کی جائے ۔
ہیں جی! پکا ہی نہ دیں اور کھلا ہی نہ دیں ۔نیکی اور پوچھ پوچھ!!!