نائس کاش میرا بھی بتُ ریت سے بنا ہوتا مزے کا ہوتا
اس میں ایک تو اولڈ میں اینڈ دا سی والا بابا ہے بھئی
یہ کیسی کو کیوں پسند نہیں آیا
اف بوچھی آپکی فرمائش بھی نا
کونسا بابا اور یہ کونسی poem ہے؟؟؟مجھے تو یاد نہیں
یہ کوئی poem نہیں بلکہ ایک ناول تھا بہت ہی عمدہکونسا بابا اور یہ کونسی poem ہے؟؟؟مجھے تو یاد نہیں
جزاک اللہ خیرابہت شکریہ جناب دیکھتے ہیں اسے بھی اور معلومات میں اضافے کے لیے دوبارہ شکریہ