میرا نام ساراھے۔اردو شاعری سے دلچسپی ھے۔
شعیب صفدر محفلین فروری 19، 2006 #2 پہلے تو خوش آمدید!!!!!! محفل پر آتے رہنا ! پھر اتنا مختصر تعارف؟؟؟؟ سارا سارا نہ بتائیں مگر اسے کچھ بڑھا تو دیں
پہلے تو خوش آمدید!!!!!! محفل پر آتے رہنا ! پھر اتنا مختصر تعارف؟؟؟؟ سارا سارا نہ بتائیں مگر اسے کچھ بڑھا تو دیں
فیصل عظیم فیصل محفلین فروری 19، 2006 #3 آپ کا ہے نام سارا بات ساری کیجئے ہم یہاں آتے ہیں “ڈیلی“ آپ آیا کیجئے نام تو جانا ہے ہم نے اور بھی بتلایئے جب کہیں بتلائیں کچھ تو سب بتایا کیجئے خوش آمدید ۔ کچھ تفصیلی تعارف کے منتظر ہیں ہم بھی سارا صاحبہ
آپ کا ہے نام سارا بات ساری کیجئے ہم یہاں آتے ہیں “ڈیلی“ آپ آیا کیجئے نام تو جانا ہے ہم نے اور بھی بتلایئے جب کہیں بتلائیں کچھ تو سب بتایا کیجئے خوش آمدید ۔ کچھ تفصیلی تعارف کے منتظر ہیں ہم بھی سارا صاحبہ
الف نظامی لائبریرین فروری 19، 2006 #5 خوش آمدید سارا ، امید ہے آپ محفل میں اچھا اضافہ ثابت ہوں گی اور اس کی رونق دوبالا کریں گی۔ تشریف لاتے رہا کریں۔
خوش آمدید سارا ، امید ہے آپ محفل میں اچھا اضافہ ثابت ہوں گی اور اس کی رونق دوبالا کریں گی۔ تشریف لاتے رہا کریں۔
وہاب اعجاز خان محفلین فروری 19، 2006 #6 جواب واہ شاعری سے دلچسپی اچھی بات ہے تقریب کچھ توبہرِ ملاقات چاہیئے آپ کو خوش آمدید
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2006 #7 خوش آمدید کہتا ہوں اس محفل میں لیکن یہ کیا ایک خط لکھ کے آپ غائب ایسے تو کام نہیں چلے گا اس محفل میں تو شاعری کے بہت سارے دھاگے ہیں تو کچھ تو اپنی دلچسپی کا ثبوت دیں۔
خوش آمدید کہتا ہوں اس محفل میں لیکن یہ کیا ایک خط لکھ کے آپ غائب ایسے تو کام نہیں چلے گا اس محفل میں تو شاعری کے بہت سارے دھاگے ہیں تو کچھ تو اپنی دلچسپی کا ثبوت دیں۔
ماوراء محفلین فروری 22، 2006 #10 فیصل عظیم نے کہا: آپ کا ہے نام سارا بات ساری کیجئے ہم یہاں آتے ہیں “ڈیلی“ آپ آیا کیجئے نام تو جانا ہے ہم نے اور بھی بتلایئے جب کہیں بتلائیں کچھ تو سب بتایا کیجئے خوش آمدید ۔ کچھ تفصیلی تعارف کے منتظر ہیں ہم بھی سارا صاحبہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فیصل بھائی نے اتنے اچھے شعر لکھے ہیں۔۔سارا کہاں رہ گئی۔۔
فیصل عظیم نے کہا: آپ کا ہے نام سارا بات ساری کیجئے ہم یہاں آتے ہیں “ڈیلی“ آپ آیا کیجئے نام تو جانا ہے ہم نے اور بھی بتلایئے جب کہیں بتلائیں کچھ تو سب بتایا کیجئے خوش آمدید ۔ کچھ تفصیلی تعارف کے منتظر ہیں ہم بھی سارا صاحبہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فیصل بھائی نے اتنے اچھے شعر لکھے ہیں۔۔سارا کہاں رہ گئی۔۔
دوست محفلین فروری 22، 2006 #12 لگتا ہے سارا بھی اپنا تعارف کروا کے غائب ہوگئی ہیں۔ ہم اتنے برے تو نہیں۔ زہے نصیب آپ نےفورم جوائن کیا۔اب جوائن ہی رہیے گا۔ اگر یہ پیغام پڑھ رہی ہیں۔۔۔
لگتا ہے سارا بھی اپنا تعارف کروا کے غائب ہوگئی ہیں۔ ہم اتنے برے تو نہیں۔ زہے نصیب آپ نےفورم جوائن کیا۔اب جوائن ہی رہیے گا۔ اگر یہ پیغام پڑھ رہی ہیں۔۔۔
محب علوی مدیر فروری 23، 2006 #15 شمشاد اب ایسا بھی نہیں ہے ۔ کچھ پوسٹس کی ہیں سارا نے اور وہاں جواب دیتے ہیں۔