Scroll to top بٹن کی ضرورت

عبدالحسیب

محفلین
صفحے کے نیچے بائیں جانب گوشے میں آر ایس ایس فیڈ آئکن کے ساتھ "اوپر" لکھا ہوا ہے، اس کا یہی کام ہے۔ :) :) :)
اس کے لیے صفحہ کے اختتام تک جانا ہوگا۔ منشہ tumblr کی طرح ایک بٹن کی تھی ۔ :):)
خیر یہ محض ایک تجویز ہے اگر موجودہ 'اوپر' سے یہ کام ہو جاتا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں :) :)
 
آپ فلوٹنگ روابط کی بات کر رہے ہیں شاید یا پھر ہر پیغام کے نیچے ایسا ایک ربط۔ شامل تو کیا جا سکتا ہے لیکن ہماری کوشش ہوتی ہے کہ محفل میں اضافی ملغوبات کم سے کم رکھے جائیں تو رکھ رکھاؤ سہل ہوتا ہے اور انٹرفیس سادہ رہتا ہے۔ ایسی سہولیات جو وسیع پیمانے پر استعمال نہ ہوں ان کے لیے بہت زیادہ اسکرین رئیل اسٹیٹ صرف کرنا عقلمندی نہیں۔ ان لوگوں کے بارے مین سوچیں جو فون سے محفل کو ایکسس کرتے ہیں، ان کے لیے مواد اہم ہوتا ہے، اکثر اضافی چیزیں ان کے لیے پریشان کن ہوتی ہیں۔ اگر آپ ڈیسکٹاپ براؤزر استعمال کرتے ہیں تو سائڈ میں اسکرول بار پر کرسر لے جا کر اور ماؤس کا بایاں بٹن دبائے ہوئے گھسیٹ کر اوپر تک لے جائیں، پورا صفحہ فوراً اوپر اسکرول ہو جائے گا۔ :) :) :)
 
جی ہاں ہماری مراد فلوٹنگ بٹن ہی سے ہے۔ ہر مراسلہ کے ساتھ ربط شامل کرنا اضافی ہو جائے گا۔ ہم نے کبھی فون سے محفل استعمال نہیں کی اس لیے کوئی اندازہ نہیں لیکن اس اسکرول بٹن کا خیال اسی اسکرول بار کو گھسیٹتے ہوئے آیا :) :) اکثر ہم اس گھسیٹ میں اوپر کی بجائے کہیں او ر ہی پہنچ جاتے ہیں :) :)
 
آپ غالباً ہوم کی کی بات کر رہے ہیں؟ :) :) :)
اس کے لیے ماؤس پر سے ہاتھ اٹھانا پڑتا ہے یا دوسرے ہاتھ کو تکلیف دینا اور پھر نظر کو بھی ہوم کے بٹن کی طرف متوجہ کرنا:whew: ہر صفحے کے بعد اتنے سارے حراروں کا اضافی خرچ۔۔۔۔:cool2: یہ تو بڑا مسئلہ ہے :battingeyelashes:
 
arifkarim

معطل

بعض نئے قسم کے چوہوں میں اسکرولنگ کیلئے پہیا بھی لگا ہوتا ہے۔ اسکو بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
 
میرے پاس جو اسکرول پہیا ہےاسکو آپ لوز کر سکتے ہیں۔ پھر بہت آسانی سے اوپر نیچے صفحے کو کیا جا سکتاہے۔
میرے پاس جو اسکرول پہیا ہے اس کو ماؤس کے بٹنوں کی طرح پریس کیا جائے اور جس بھی سمت حرکت دی جائے وہ خود بخود اس طرف کو اسکرولنگ شروع کر دیتا ہے۔ پہیے کو گھمانے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔ اسکرول کی رفتار بھی کم یا زیادہ کی جا سکتی ہے
ویسے یہ لوز کیسے کرتے ہیں ؟
 
میرے چوہے پر ایک بٹن ہے جسکو دبانے پر اسکرول لوز ہو جاتا ہے۔ زیادہ تر نئے Logitech کے چوہوں میں یہ آپشن موجود ہوتا ہے۔
 
زیک

مسافر
آئی فون پر سکرین ٹاپ بار پر ٹیپ کرنے سے ویب پیج کے ٹاپ تک سکرول ہو جاتا ہے۔
 
عبدالحسیب

محفلین
کیا کیبورڈ میں موجود اسکرول کا بٹن اس مقصد کیلئے کافی نہیں؟

میرے کیبورڈ میں تو ایک بٹن دباتے ہی صفحہ بالکل اوپر چلا جاتا ہے۔

اس کے لیے ماؤس پر سے ہاتھ اٹھانا پڑتا ہے یا دوسرے ہاتھ کو تکلیف دینا اور پھر نظر کو بھی ہوم کے بٹن کی طرف متوجہ کرنا:whew: ہر صفحے کے بعد اتنے سارے حراروں کا اضافی خرچ۔۔۔۔:cool2: یہ تو بڑا مسئلہ ہے :battingeyelashes:

اس صٍفحے کو اوپر تک سکرول کرنے کے لیے پہیے کو 6 بار گھمانا پڑا۔
موجودہ کی بورڈ اور ماؤس سے کام تو ہو جاتا ہے لیکن اضافی محنت درکار ہے :) :) بس اسی لیے یہ مشورہ پیش کیا تھا :) :)
خیرابن سعید سکرول بٹن کی دشواریوں پر روشنی ڈال چکے ہیں اور اب میرے خیال میں یہ مناسب بھی نہیں ۔ مستقبل میں اگر کبھی محفل کا انٹرفیس تبدیل کیا جائے تو اس بات کا خیال رکھا جا سکتا ہے۔
 
Top