محب علوی
مدیر
String Methods
اس دھاگے میں سٹرنگ کے زیادہ استعمال ہونے والے طریقوں (methods) کا تعارف اور استعمال بتایا جائے گا۔
UPPER
کسی بھی اسٹرنگ کو upper case میں بدلنا ہو تو اس کے لیے اسٹرنگ کے اس طریقہ کو استعمال کیا جاتا ہے۔
lower
کسی بھی اسٹرنگ کو lower case میں بدلنا ہو تو اس کے لیے اسٹرنگ کے اس طریقہ کو استعمال کیا جاتا ہے۔
Capitalize
کسی بھی اسٹرنگ کو capitalize کرنا ہو تو اس کے لیے اسٹرنگ کے اس طریقہ کو استعمال کیا جاتا ہے۔

PHP:
>>> name = "junior teacher"
>>> name.upper()
JUNIOR TEACHER
lower
کسی بھی اسٹرنگ کو lower case میں بدلنا ہو تو اس کے لیے اسٹرنگ کے اس طریقہ کو استعمال کیا جاتا ہے۔
PHP:
>>> name = "AhmaD"
>>> name.lower()
Ahmad
Capitalize
کسی بھی اسٹرنگ کو capitalize کرنا ہو تو اس کے لیے اسٹرنگ کے اس طریقہ کو استعمال کیا جاتا ہے۔
PHP:
>>> name = "ahmad"
>>> name.capitalize()
'Ahmad'