switzerland‘

تیشہ

محفلین
فن لینڈ کے بعد اب نکس ہم switzerland
'geneva
سکینڈ اگست کو جارہے ۔ واپسی سکس اگست

فلائٹ ایزی جٹ ۔ :chalo:

دو دن تک سیٹیں کنفرم ہوجائیں گئیں ۔

ہے کوئی یہاں سے ہمارے ساتھ جانے والا ۔؟
بڑے بھیا ۔؟ چھوٹے بھیا ۔؟ زکریا ؟ فرزانہ؟

بہت چیپ ِ ٹکٹیں لگی ہوئی ہیں ہم چار کی
7 £26
ہیں ۔ ہوٹل کل تین سو پاونڈز ۔ :chill:
سچی سے آجاؤ جس کسی نے آنا ہے ۔ میں پرسوں تک کنفرم کرکے بکُ کروا رہی ہوں ۔

:chill:
:chalo:
 
تیشہ

محفلین
Dancing_Doll.gif

animated0137.gif

:chalo:
 
ماوراء

محفلین
باجو، میں بھی آپ کے ساتھ چلوں؟؟ یہاں سے پہلے لندن آؤں گی۔ پھر مل کر چلیں گے۔ کیا خیال ہے؟؟ :roll:
 
تیشہ

محفلین
ہاں آجاؤ قسم سے مزہ آئے گا تمھاری ٹکٹس کے منی بھی میں دے لیتی ہوں اگر تمھیں اجازت مل جائے تو ۔

بچے تو اتنے خوش ہورہے ہیں کہ ابھی سے پلان بنا رہی ہیں :lol: اب شاپنگ کا پلان بن رہا نئے کپڑے وغیرہ ڈسکس کئے جارہے ہیں ،

بھانجے بھانجیوں نے جب ہم نے سوئیزرلینڈ کو جانا انہوں نے سب نے اگست کو آل ریڈی نیویارک کی کروا رکھی ہیں سیٹیں ۔ تو وہ سب نیویارک اور میں سویئزرلینڈ ، سو مجھے کمپنی دینے کو کوئی نہیں میں اور بچے ۔ :lol:
اس لئے تم آجاؤ تو زیادہ مزہ آئے گا ۔
اکتوبر ، نومبر میں ہم بارسلونا کا پلان کر رہے ہیں
میں نے تو فرزانہ سے کہا تیاری پکڑئیے اور چلئیے ہمارے ساتھ ۔ مگر ایک تو انکی مصروفیات :? :x
زکریا سے بھی بولا آپ ہی آجائیے امبر کے ساتھ ،
پتا نہیں :?
 
ماوراء

محفلین
چلو، ٹھیک ہے۔ میں پروگرام بناتی ہوں۔ ابھی تو اگست میں جانا ہے نا۔ کافی ٹائم ہے۔ سوئیزرلینڈ جانے کا مجھے ویسے ہی بہت شوق ہے۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا تو یہ جو آپ دو تین دن سے غایب تھیں تو اسی سلسلے میں مصروف تھیں۔

میرے بچے تو کل پاکستان روانہ ہو رہے ہیں نہیں تو انہیں ہی آپ کے ساتھ بھیج دیتا، آپ کو ساتھ مل جاتا میرے پیسے بچ جاتے۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
بھیج دیں ، اسی لئے مہینہ پہلے بتایا جس نے آنا ہے آجائے ۔ بھابھی کو تو میں ساتھ لے ہی چلتی ۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
چلو، ٹھیک ہے۔ میں پروگرام بناتی ہوں۔ ابھی تو اگست میں جانا ہے نا۔ کافی ٹائم ہے۔ سوئیزرلینڈ جانے کا مجھے ویسے ہی بہت شوق ہے۔ :p

ٹائم کافی نہیں ہے نا ۔ بکنگُ تو تین ، چار دن میں ہوجانی ہے ۔ تم بیٹھی رہنا اکیلی :D
کیا مصیبت ہے ۔ تم اپنے گھر بار کی ہوتی آج تو کم سے کم والدین کی طرف سے اجازت تو مل ہی جاتی تمھیں

شادی کرواؤ جلدی سے :lol: ،
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
بھیج دیں ، اسی لئے مہینہ پہلے بتایا جس نے آنا ہے آجائے ۔ بھابھی کو تو میں ساتھ لے ہی چلتی ۔

اب کیسے بھیج دوں؟ اب تو سامان پیک ہو چکا، اور وہ بھی بالکل تیار اور وہاں بھی انتظار ہو رہا ہے۔
 
میرا ابھی دماغ خراب نہیں ہوا کہ میں شادی کروا لوں۔بلکہ میں تو سوچتی ہوں کہ شادی کے بعد کی زندگی مجھ سے نہیں گزرے گی۔ جتنی آزاد میں ابھی ہوں۔ بعد میں اتنی آزادی نہیں ملتی۔ آپ بھی نہ۔۔۔۔۔ :p
 
تیشہ

محفلین
:? کیوں ؟ شادی کے بعد تمھیں عمر قید ہوجانی ہے کیا ؟ :p تمھیں نہ بعد میں آزادی ملنی ہے نہ اب :lol: ابھی امی ابو ، باقی کی بعد میں ساس +سسر +نندیں :p سانوں کی بھگتنا ان سب کو :lol: 8) ،

تم مجھے اپنی شادی کے بعد اپنے شوہر نامدار کے ساتھ ملنے یو ۔ کے بھی آجاؤ تو کوئی معجزہ ہی ہوگا :lol: ورنہ تو اللہ ہی حافظ ہے تمھارا بعد میں بھی :p ،

مریم اتنی گرمی میں احمق پاکستان کو گئی ۔ :lol: ابھی میں نے فون کیا تو گجرات کو جارہی تھی پہنچ چکی ہے ۔ میں نے کہا مریم تمھارے یہاں سے جانے کی دیر تھی ہمارا پروگرام فائنل ہوگیا سوئیزرلینڈکا ۔ کہنے لگی آنٹی آپ بھی بس میرے ہی نکلنے کا انتظار کر رہی تھیں ۔ :lol:
میں نے کہا سڑو اب گرمی سے ۔ کہا بھی تھا ستمبر میں چلی جاتی ۔ مگر اس سے کہاں صبر ہورہا تھا ،
اب میرا دل نہیں لگ رہا چلی گئی ہے تو میں اکیلی ہوگئی ہوں :(
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
بھیج دیں ، اسی لئے مہینہ پہلے بتایا جس نے آنا ہے آجائے ۔ بھابھی کو تو میں ساتھ لے ہی چلتی ۔

اب کیسے بھیج دوں؟ اب تو سامان پیک ہو چکا، اور وہ بھی بالکل تیار اور وہاں بھی انتظار ہو رہا ہے۔

چلئیے اب پاکستان ہی جانے دیں بھابھی کو ۔ نکیس جب بارسلونا جاؤں گی تب بھیج دیجئے گا ۔

اکتوبر تک تو آ ہی جائیں گئیں ۔ :chalo:
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں بار سلونا نہیں جانا، اگر کہیں کسی بھینس یا بھینسے نے ٹکر مار دی تو :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
قسم سے باجو اگر میرا بس چلے تو میں ان سے پہلے اڑ کے پاکستان پہنچ جاؤں، آپ بارسلونا کی بات کر رہی ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

جس نے مجھے ووٹ دیا وہ میرے ساتھ سوئیزرلینڈ جاسکتا ِ جاسکتی ہے ۔
جس نے مجھے نہ دیا وہ :? میں بولوں گی نہیں ۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

جس نے مجھے ووٹ دیا وہ میرے ساتھ سوئیزرلینڈ جاسکتا ِ جاسکتی ہے ۔
جس نے مجھے نہ دیا وہ :? میں بولوں گی نہیں ۔

آپ کے ساتھ سوئیزرلینڈ جا سکتا ہے مطلب آنے جانے کا کرایہ، رہنا، کھانا پینا سب آپ کے ذمے ؟
 
تیشہ

محفلین
:lol:

ہاں اگر ووٹر اپنے خرچے پر لندن تک پہنچ آئے تو اگست میں ہمارے ٹرپ ِ میں شامل ہوسکتا ہوسکتیں ہیں ۔

animated0137.gif
 
Top