ThinVNC۔ ورچول نیٹ ورک کمپیوٹنگ میں ایک نیا اضافہ:

خواجہ طلحہ

محفلین
[FONT=&quot]ورچول نیٹ ورکنگ سافٹ وئیرز جیسا کہ ٹیم ویور وغیرہ RFB پروٹوکول کا استعمال کرتے ہوئے ریموٹ ڈیسک ٹاپ کو کنٹرول کرتے ہیں۔VNC سافٹ وئیرز [/FONT]عام طورپر تکنیکی سپورٹ یا ایڈمنسٹریٹو مقاصد کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔

Cbele Software ,Inc. نے ایک نیا ریموٹ ڈیسک ٹاپ سافٹ وئیر Thin VNC متعارف کروایا ہے۔جس کی مدد سے کسی ڈیسک ٹاپ تک صرف ایک ویب براوز کے ذریعے رسائی حاصل کی جاسکتی ہے
[FONT=&quot]ایچ ٹی ایم ایل کے نئے معیار یعنی ایچ ٹی ایم ایل 5 میں تھرڈ پارٹی پلگ انز اور ٹولز مثلا ایڈوبی فلیش اور مائیکروسافٹ سلیور لائیٹ وغیرہ کے استعمال کی ضرورت نہیں رہتی ہے۔
[/FONT]
[FONT=&quot]
[/FONT]​
[FONT=&quot]تھن وی این سی JOSN , AJAX اور HTML5 جیسی لے ٹیسٹ ٹیکنالوجیز سے پورا فائدہ اٹھانے والا پہلا سافٹ وئیر کہا جاسکتا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ ان بے مثال ٹیکنالوجیز کا [/FONT][FONT=&quot]اسستعمال کرتے ہوئے تھن ون این سی نے دیگر روایتی AT&T RFB پروٹوکول[/FONT][FONT=&quot] استعمال کرنے والے ورچول نیٹ ورکنگ سافٹ وئیرز سے کہیں بہتر کارکردگی کا مظاہر ہ کیا ہے[/FONT]


[FONT=&quot]
[/FONT]


[FONT=&quot]دیگر معلومات اور مفت ڈاونلوڈ کرنے کے لیے ذیل کے روابط ملاحظہ کیجیے۔[/FONT]


[FONT=&quot]http://www.supportsmith.com/ThinVNC/HTML5-VNC.aspx[/FONT]


[FONT=&quot]http://www.supportsmith.com/ThinVNC/Getting-Started.aspx[/FONT]
[FONT=&quot]
[/FONT]
[FONT=&quot]http://www.addictivetips.com/windows-tips/thinvnc-windows-remote-desktop-via-html5-web-browser/
[/FONT]
[FONT=&quot]
[/FONT]​
[FONT=&quot]۔[/FONT]​
 

ijaz1976

محفلین
کیا سرور اور کلائنٹ کو علیحدہ علیحدہ ورژن نصب کرنے پڑیں گے؟؟

کیا اس سے ورک گروپ نیٹ ورک کو مانیٹر کیا جا سکتا ہے ؟؟؟؟

کوئی جواب تو دے۔۔۔۔۔۔

پیارے بھائیو! میں نے ابھی اس کو استعمال تو نہیں کیا لیکن یہ بھی دوسرے وی این سی پروگرامزکی طرح ہے اور اس سے نیٹ ورک کو مانیٹر کیا جاسکتا ہے، نیز جن کمپیوٹرز کو مانیٹر کرنا ہے ان پر سرور سافٹ ویئر اور جس کمپیوٹر کے ذریعے مانیٹر کرنا ہے اس پر کلائنٹ سافٹ ویئر انسٹال کرنا ہوگا اور مانیٹرنگ شروع۔
یہ معلومات اس کی ویب سائٹ سے ملی ہیں۔
شکریہ
والسلام
 
Top