نیرنگ خیال

لائبریرین
پرانی ای میلز کے خزانے سے ایک اور ای میل برآمد ہوئی۔۔۔ سوچا آپ سب سے شئیر کی جائے۔۔۔ :)

1374802_583265398408419_73547591_n.jpg


1551703_583265378408421_421190571_n.jpg

1006345_583265375075088_1640000706_n.jpg
 

تلمیذ

لائبریرین
واقعی، ہمارے لئے تو ٹیکنالوجی کے یہ شعبدے طنز و مزاح کا سبب ہیں۔ لیکن وہ نسل جو اس اس دور میں پیدا ہو رہی ہے اور پھر آئندہ نسلوں کے لئے تو یہ طرز حیات ایک معمول ہوگا۔
شکریہ، نین جی۔
 

شمشاد

لائبریرین
کل ایک کارٹون دیکھا تھا :

بچہ اپنی ماں سے پوچھ رہا ہے کیا وجہ ہے تم نے مجھے نام تو دیا لیکن پاسورڈ نہیں بتایا۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
سافٹ وئیر انجینئر کی عبرتناک/دردناک موت :p
یہ رمز اب اتنی مشہور ہو چکی ہے کہ وہ لوگ جو کمپیوٹر کا استعمال کرتے ہیں وہ بھی جانتے ہیں۔ سو کوئی نہ کوئی تو بچا ہی لے گا بشرطیکہ گوگل کرنے نہ چلا گیا کہ ڈوبتے کو کیسے بچانا ہے۔۔۔ :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
:p

ویسے اس پر ایک اور تصویر بنتی تھی کہ سیف گارڈ آن کر کہتا کہ بھائی جی، آلٹ، کنٹرول، ڈیلیٹ کرو یعنی اپنے پیروں پر کھڑے ہو جاؤ۔ پانی گہرا نہیں :p
سیف گارڈ ہی کیوں۔۔۔ ڈرٹو کیوں نہیں۔۔۔۔ :laugh:

آداب عرض ہے۔ بہت عرصہ کے بعد کوئی تبصرہ نظروں سے گزرا ہے۔ :)

کل ایک کارٹون دیکھا تھا :

بچہ اپنی ماں سے پوچھ رہا ہے کیا وجہ ہے تم نے مجھے نام تو دیا لیکن پاسورڈ نہیں بتایا۔
کس قسم کے کارٹون دیکھتے ہیں آپ شمشاد بھائی:skull:
 
Top