ٹریل سری لنکا ،دینا گاجے پربوتھ مہیلا ڈی سلو جے وردھنے کا مشن ہے کینسر ہسپتال بنانے کے لئے۔
جسکے لئےمہیلا،سنگا اور دوسرے لنکن کرکٹ کے اہم کھلاڑی دیگر 1608 والکر لنکا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک والک کرینگے اور ڈونیشن کی اپیل کرینگے۔
یہ والک 28 دنوں تک جاری رہے گی جسکے دوران کم بیش 670 کلومیٹر سفر دے کیا جائے گا۔۔۔
آج والک کا نواں دن چل رہا ہے اور آج تک مطلوبہ ہدف کا 34فیصد حاصل کر لیا گیا ہے
والک کا ہدف$5,000,000 اکٹھے کرنے ہیں جبکہ ابھی تک ڈالر 1,707,127 اکٹھے ہو کے ہیں۔

اگر آپکو یہ کاز پسند ہے تو یہاں ڈونیٹ کر سکتے ہیں۔
 
مجھے بس لنکا سے ایک ہمدردی ہے آج سے کوئی دو دہائی بعد مہیلا یہ نہ کہنا شروع کر دیں میں نے کینسر ہسپتال بنوایا ہے مجھےپرائم منسٹر بنواؤ۔۔:p
 
مجھے بس لنکا سے ایک ہمدردی ہے آج سے کوئی دو دہائی بعد مہیلا یہ نہ کہنا شروع کر دیں میں نے کینسر ہسپتال بنوایا ہے مجھےپرائم منسٹر بنواؤ۔۔:p
پردھان منتری کی دہائی کے لیے بطور کپتان ورلڈ کپ جتوانے کی شرط ان پر لاگو نہیں ہو گی کیا ؟َ
 
پردھان منتری کی دہائی کے لیے بطور کپتان ورلڈ کپ جتوانے کی شرط ان پر لاگو نہیں ہو گی کیا ؟َ
اسکا کچھ یوں ہے 2014 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ انہوں نے ہی جتوایا تھا (البتہ کپتان نہیں تھے)علاوہ ازیں انکی لنکا کرکٹ کے لئے خدمات ورلڈ کپ جتوانے سے کئی زیادہ اور اہم ہیں۔۔۔
 
واک کا روٹ میپ!!
routemap-new.jpg
 
Top