محب علوی
مدیر
Tuples کا استعمال پائتھون سے زیادہ ڈیٹابیس میں دیکھا جاتا ہے جہاں کسی بھی ٹیبل میں ایک ریکارڈ یا قطار کو Tuple کہا جاتا ہے جو درحقیقت ریکارڈ میں موجود فیلڈ(field) یا کالموں کا مجموعہ ہوتا ہے۔
پائتھون میں یہ لسٹ سے بہت ملتی جلتی ہے اور ان دونوں میں چند فرق ہیں
لسٹ کے اراکین چوکور بریکٹ(square bracket) میں ہوتے ہیں جبکہ Tuple کے اراکین قوسین(paranthesis) میں ہوتے ہیں۔
لسٹ کے اراکین میں تبدیلی کی جا سکتی ہے جبکہ ٹپل کو تبدیلی نہیں کیا جا سکتا ہے یعنی لسٹ قابل تبدیل(mutable) اور tuple ناقابل تبدیل (immutable) ہوتے ہیں۔

آخری تدوین: