اس کے لیے روٹ کے اکاؤنٹ کا سہارا لینا پڑے گا۔
یا پھر ٹرمنل کے تھرو کاپی کریں کمانڈ کے شروع میں sudo لکھ دیں۔
اب مثال کے طور پر آپ کے فانٹ ڈیسکٹاپ پر پڑے ہیں توکوڈ:mkdir ~/.fonts
میرا خیال ہے فہیم آپکو ماوّس کی مدد سے کاپی پیسٹ کرنے کا بتا رہے تحے جو ماوّس پر دایاں بٹن دبا کر کیا جا سکتا ہے ۔کوڈ:mv ~/desktop/fontname.ttf ~/.fonts
اچھی بات ہے کہ آپ آگئے
ورنہ میں تو ٹھہرا ونڈوز یوزر تو لنکس کا اتنا نہیں معلوم جو معلوم ہے وہ بھی بھول جاتا ہوں۔
البتہ یہاں کے ایک صاحب لنکس یوزر ہوتے ہوئے بھی لنکس کے معمالے میں چپ پائے جاتے ہیں۔
فہیم بھائی کہیں یہ اشارہ میری طرف تو نہیں؟
ٹرمینل ونڈو سے ڈیسکٹاپ فولڈر ایکسس نہیں ہو رہا یہ ایرر دیتا ہے جب کمانڈ لکھو تو
oem@mint-desktop ~ $ ~/desktop
bash: /home/oem/desktop: No such file or directory
ارے بھئی سوچیں ذرا اگر جہانزیب بھائی نہ آتے تو میں مسئلہ کیسے کلیئر کرپاتا۔
تو ہمارا خیال تھا کہ دھاگہ ہم اوپر لادیتے ہیں طریقہ آپ بتلادیں گے۔
لو میاں اتنی جلدی ہمت ہار گئے؟؟؟ ایسا لگتا ہے ونڈوز آپ اوپر سے سیکھ کر دنیا میں آئے تھے (مذاق کر رہا ہوں دل پر مت لیجیے گا)اب تو میں دوبارہ ونڈو پر آگیا ہوں
ایک فونٹ تو مجھ سے کاپی نہیںہو سکا مزید کیا کام کروں گا