Url بلاک کرنا

شمشاد

لائبریرین
اگر میں اپنے کمپیوٹر پر کوئی یو آر ایل بلاک کرنا چاہوں تو مجھے کیا کرنا ہو گا۔

فرض کریں میں اپنے کمپیوٹر پر www.urduweb.org بلاک کرنا چاہتا ہوں تو مجھے کیا کرنا ہو گا؟
 

مغزل

محفلین
اپنے ایکسپلورر کی پروپرٹیز میں جائیں، وہاں پرائیویسی میں ، پھر ،بلاک میں جائیں اور سائٹ میں یو آر ایل دے کر محفوظ کرلیں۔ ہوگیا۔۔

شکریہ
 

الف نظامی

لائبریرین
start>Run>
RUN باکس میں یہ لکھ کر اینٹر کریں۔
کوڈ:
%systemroot%\system32\drivers\etc
ایک فولڈر کھلے گا
یہاں hosts کے نام کی ایک فائل تلاش کریں اور اس کو نوٹ پیڈ میں‌ کھول لیں۔
اس فائل کی آخری سطر میں یہ لکھیں
کوڈ:
127.0.0.1   [url]www.anysiteaddressthatuwant2block.com
[/url]

اور محفوظ کردیں۔ مطلوبہ سائٹ نہیں کھلے گی۔
attachment.php
 

Attachments

  • hostsFileEntry.JPG
    hostsFileEntry.JPG
    51.6 KB · مناظر: 128

فہیم

لائبریرین
یہ تو آپ نے میرا والا طریقہ بتادیا۔
میں نے بھی تجرباتی طور پر یہ طریقہ آزما کر دیکھا ہوا ہے۔
اور مجال ہے کہ وہ ویب سائٹ پھر کھل جائے۔
 

زینب

محفلین
تو کیا کوئی دوسرا جو وہی کمپیوٹر استعمال کرتا ہے اسے نہیں پت اچلے گا کہ یہ سائٹ بلاک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور کھولی جا سکتی ہے
 

فہیم

لائبریرین
جو طریقہ بتایا گیا ہے۔
وہ آزمانے سے مطلوبہ ویب سائٹ‌ آپ کے کمپیوٹر میں نہیں‌ کھل سکتی بھلے آپ کوئی بھی براؤزر استعمال کرلیں۔
 

شکاری

محفلین
میرے نیٹ پرووائڈر کا سرور ڈوڈئیر ہے ہم جب بھی نیٹ سے کنیکٹ ہوتے ہیں تو ڈو ڈئیر کی سائٹ جو نیٹ سے کنیکٹ ہونے پر کھلتی ہے میں چاہتا ہوں وہ نہ کھلا کرے بس جب میں خود کھولوں تو کھلے، ویسے نہیں۔

اس پر کونسا طریقہ آزماؤں ؟؟؟
 

فہیم

لائبریرین
میرے نیٹ پرووائڈر کا سرور ڈوڈئیر ہے ہم جب بھی نیٹ سے کنیکٹ ہوتے ہیں تو ڈو ڈئیر کی سائٹ جو نیٹ سے کنیکٹ ہونے پر کھلتی ہے میں چاہتا ہوں وہ نہ کھلا کرے بس جب میں خود کھولوں تو کھلے، ویسے نہیں۔

اس پر کونسا طریقہ آزماؤں ؟؟؟

آپ کے ساتھ کیا پرابلم ہے اگر کھلتی ہے تو کھلنے دیں نہ:rolleyes:

ویسے یہ بات ڈوڈئیر فورم پر معلوم کریں۔ وہاں سے شاید وہ لوگ کوئی طریقہ بتادیں۔
 

اظفر

محفلین
ویب بلاکنگ

ویسے تو اس کے کئی طریقے ہیں لیکن host فایل کی میپنگ والا طریقہ خاصا کامیاب ہے لیکن کچھ انٹرنیٹ سیکورٹی سافٹ ویرز اس کی سیٹنگ کو اوور رایڈ کر دیتے ہیں ۔ خاص کر نارٹن ۔ اس صورت میں کوئی دوسرا طریقہ دیکھنا پڑتا ہے ۔ سب سے بہتر یہ ہے کہ اپنی فایر وال میں سے مطلوبہ ویب سایٹس بند کر دیں ۔
ہوسٹ کی فایل کی میپنگ ہر کوئی کر سکتا ہے ۔ آپ کی بلاک کی سایٹ‌کوئی دوسرا کھول لے گا اس کے برعکس فایر وال صرف ایڈمن اکاونٹ سے ایڈٹ ہوتی ہے ۔
اسلیے میں فایر وال ہی اس مقصد کیلیے استعمال کرتا ہوں ۔
 

asakpke

محفلین
اگر آپ 100 مشہور ویب سائٹس کو بلاک کرنا چاہتے ہیں تو یہ خودکار سکریپٹ چلائیں۔

بلاک کو ختم کرنے کے لیے hosts فائل سے 127.0.0... والی ساری لائینز ختم کر دیں سوائے localhost والی کے
 

اظفر

محفلین
زینب کے سوال کا جواب:

یہ معلوم کرنا بہت آسان ہے کہ کیا یہ ویب سایٹ میپنگ کر کے بند کی گئی ہے یا نہیں
اس کیلیے ping کمانڈ یوز کریں ۔ اگر ریپلائی بیک 127.0.0.1 سے آرہا ہو تو اس کا مطلب ہے آپ کے ہوسٹ فایل میں سے یہ ویب سایٹ بند کی گئی ہے۔
 

علی خان

محفلین
اس طریقے سے بلاک کی گئی ویب سائٹ پھر کسی بھی براوزر میں نہیں کھلے گی۔
ویسے یہ اس طرح کے سافٹ ویئر کے لئے بہت اچھی ہے۔ جو بیک گرانڈ میں اپنی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرتی ہیں جیسے IDM, Real Player وغیرہ۔۔۔
 

اظفر

محفلین
یہ تو آپ فایر وال میں سے بھی کر سکتے ہیں ، اپ ڈیٹ الگ کنکشن ہوتا ہے اور بنیادی سافٹ ویر الگ ، اس میں آپ ریل پلیر کی اپ ڈیٹ کو بلاک کر دیں فایر وال ا س کو پاس نہیں ہونے گا ۔
 
Top