Usb فلیش کا فارمیٹ ایرر ۔ ۔ ۔ ۔

میری پاس Flash Drive ہے۔اس کا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اُس میں ڈیٹاکاپی کیا تھا اپ USB اوپن کر نے پر فارمیٹ کرنے کا آپشن آرہا ہے۔ اور میں اس کو فارمیٹ کرنا نہیں چاہتا

Flash Drive چھ مختلف پی سیز پر لگا کر چیک کر لی مگر مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔ کوئی میر ی مدد کر سکتا ہے؟
 

arifkarim

معطل
ہو سکتا ہے آپ کا ڈیٹا کرپٹ ہو گیا اور فلیش ڈرائو انریڈ ایبل ہو نے کی وجہ سے فامیٹ کی آپشن دے رہا ہو---
 
ماکنتوش پر چیک کرکے دیکھو

کبھی تجربہ تو نہیں‌کیا لیکن آپ کرکے دیکھو۔ کھل جائے تو فائلیں‌ محفوظ کرکے فارمیٹ‌کرلینا اور پھر ماکنتوش سے واپس لے‌ لینا
 
Top