تعارف warm thankful

برادرم سجاد حیدر ہمارے سمجھنے سے کیا ہوگا ۔ لیکن آپ اگر اردو میں تحریر فرما کے ہمیں شکریہ کا موقع عطا فرمائیں گے تو ہم آپ کے لیئے شعر بھی لکھ سکیں گے نہیں تو کچھ مشکل ہوجائے گا ۔ ہمیں زبانی زبانی کام چلانا پڑے گا اور ہمیں رومنوں کی اور انگریزوں کی عادت نہیں ہے
 

دوست

محفلین
بھائی جی ہم بھی انسان ہیں تو ذرا ہماری طرف بھی نظر کرم کیجیے۔
آپ کوشش تو کریں۔ انگریزی ٹائپنگ کونسا آپ نے پہلے دن ہی سیکھ لی تھی۔ غلط لکھیں لیکن اردو لکھنے کی کوشش تو کریں۔ بہت آسان ہے۔ آپ تو ایسے ڈر رہے ہیں جیسے بچہ ٹھنڈے پانی سے نہانے سے ڈرتا ہے۔;)
اردو محفل کا مقصد اردو کا فروغ ہے۔ ورنہ یہ رومن تو آپ نیٹ‌ پر سینکڑوں کی تعداد میں موجود ویب سائٹس پر لکھ سکتے ہیں۔ فیس بک اور ٹوئٹر تک پر۔ یہاں تشریف لائے ہیں تو اردو کی خدمت بھی تو کریں جناب اس کے رسم الخط کو فروغ دے کر۔
 

sajjad hyder

محفلین
Difficulty

Brother i have to do a lot of work daily so it is very difficult for me to find time to do practice in urdu. i know its not difficult but practice is needed badely you know it. i will try my level best to do practice in urdu and i will do it i know very well. i did not feel fear to do a good work especiaaly positive work. so i make sure that i can write in urdu. R u hapy now? i know a lot of things in urdu and i want to express it in words but again the same problem i have to face daily.:noxxx::noxxx::noxxx::noxxx::battingeyelashes::notlistening::battingeyelashes::notlistening:
 

sajjad hyder

محفلین
دیکھو میں نے اردو لکھی ھے مین اور بھی لکھ سکتا ھوں۔ مگر بہھت دیر سے لکھا یہ بھی ۔ اپ کو کپسا لگا میرا اردو لکھنا:grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::laughing::laughing::laughing: چاے پیو گے؟:coffee::coffee: اواواواواواواو یہ تو چاے نھہں ھے
 

عین عین

لائبریرین
ہی ہی ہی سجاد بھائی شامت آئی ہوئی ہے۔ اب تک آپ اسٹودنٹس کو ڈانتے تھے اور انھیں کام نہ کرنے پر یا کسی غلطی پر کہتے تھے کہ نالائق ہو محنت کرو۔ پڑھو۔ ایسے نہیں‌ ایسے کرو۔ اور اب آپ کی ۔۔۔۔۔۔۔کلاسیں ہو رہی ہیں۔
 

sajjad hyder

محفلین
:nailbiting::grin::nailbiting::grin::nailbiting::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:yaar all r student in this world. and one remain student throughout his life so i am also one of them. i feel good to attend the classes of my seniores. they try their level best to make me able to understand something. so i am really happy to have them here. i hope i will learn very soon what they actually want to teach me. and i also need this badly.:grin::grin::grin::grin::nailbiting:
 

خوشی

محفلین
سجاد جی آپ انگلش میں اتنی غلطیاں کر رھے ھیں ہم نے کوئی غلطی نکالی اسی طرح‌اگر آپ اردو لکھیں گے تو ہم میں سے کوئی غلطی نہیں نکالے گا، مگر اس بات کو یاد رکھنا چاھیے کہ دوسرے ہم سے اچھی انگلش لکھ اور اچھی اردو بول سکتے ھیں
 

تیشہ

محفلین
سر جی ۔ ۔ ۔ سلام :happy:

ناعمہ کہاں ہیں ؟ نظر نہیں آرہیں ۔۔ ناعمہ کو میسج دئیے گا باجو یاد کررہی ہیں ۔۔ آکر خیر خیریت بتا جائیں ۔ ۔
 

حمنہ

محفلین
This forum does not promotes English language so plz u try to write in URDU its better 4 u n all of us if u want 2 promotes ENGLISH language then u open a new thread like name of ENGLISH chat in which every1 ll b participate in it so plz think about dis.
 
Top