We teach Urdu in America. We learned we can’t use Pakistani textbooks

جاسم محمد

محفلین
سمجھ ہی نہیں آرہی کہ اصل موضوع کیا ہے:D
اصل موضوع تو نظام تعلیم ہی ہے۔ فی الحال بحث سے یہ چیزیں سامنے آئی ہیں:
  • پاکستان اور بھارت دونوں ممالک میں جمہوریت ہے مگر بھارت کا نظام تعلیم بہتر ہے
  • چین میں ایک پارٹی کی آمریت ہے مگر وہاں نظام تعلیم اور معیشت دونوں انڈوپاک سے بہتر ہیں
اس سے یہ ثابت ہوا کہ ملک کے نظام تعلیم اور معیشت کا سیاسی نظام سے کوئی ربط نہیں ہے۔ سخت سے سخت آمریت والا ملک بھی ترقی کر سکتا ہے اگر وہاں پر قابض حکمران اپنے ملک و عوام کے ساتھ مخلص اور وفا رکھنے والے ہوں۔
 
Top