What's our excuse

وجی

لائبریرین
اس میں ایک تصویر جو میرے خیال میں بہت اہم ہے وہ نہیں ہے
وہ تصویر 2005 پاکستان زلزلے کے بعد کیسی نے لی تھی ایک مسجد کی جو شہید ہوچکی تھی اور کچھ لوگ اسکی گری ہوئی چھت پر نماز ادا کر رہے تھے
 
فرخ منظور

لائبریرین
مجھے تو یہ تصاویر دیکھ کر اقبال کا شعر یاد آگیا۔
ہے یہی میری نماز ، ہے یہی میرا وضو
میری نواؤں میں ہے ، میرے جگر کا لہو
 
تعبیر

محفلین
جزاک اللہ سارا آپ نے تو شرمندہ کر دیا یہ تصاویر پوسٹ کر کے
ویسے میں بہت سارے لوگوں کے سامنے نماز نہیں پڑھ سکتی پتہ نہیں کیوں مجھے وہ دکھاوا لگتا ہے

اس میں ایک تصویر جو میرے خیال میں بہت اہم ہے وہ نہیں ہے
وہ تصویر 2005 پاکستان زلزلے کے بعد کیسی نے لی تھی ایک مسجد کی جو شہید ہوچکی تھی اور کچھ لوگ اسکی گری ہوئی چھت پر نماز ادا کر رہے تھے

وجی پوسٹ کریں نا وہ تصویر :)

as8fuqcapz3pokca751o0gc.jpg

کہیں یہ والی وہ تصویر تو نہیں ہے نا؟؟؟ اسے تو سارا نے پوسٹ کیا ہوا ہے
 
سارا

محفلین
جزاک اللہ سارا آپ نے تو شرمندہ کر دیا یہ تصاویر پوسٹ کر کے
ویسے میں بہت سارے لوگوں کے سامنے نماز نہیں پڑھ سکتی پتہ نہیں کیوں مجھے وہ دکھاوا لگتا ہے
ویسے عورت کے لیے تو گھر کے اندر والے کمرے میں ہی نماز پڑھنا افضل ہے۔۔لیکن جماعت کے ساتھ (جہاں عورتوں کے پردے کا الگ سے انتظام ہو) پڑھنے کا ثواب بھی ہے اور اچھا بھی لگتا ہے خاص کر خانہ کعبہ کے امام کے پیچھے جہاں نماز پڑھنے والوں کی تعداد بہت ہی زیادہ ہوتی ہے وہاں پڑھنے کا الگ ہی مزا ہے۔۔
 
علی ذاکر

محفلین
جزاک اللہ سارا آپ نے تو شرمندہ کر دیا یہ تصاویر پوسٹ کر کے
ویسے میں بہت سارے لوگوں کے سامنے نماز نہیں پڑھ سکتی پتہ نہیں کیوں مجھے وہ دکھاوا لگتا ہے

آپ تعبیر نماز پرھیں لوگ چاہے کچھ بھی سمجھتے رہیں آپ کی نیت صاف ہونی چاہیئے بس لوگوں کا کیا ہے !

لوگوں کے بارے میں میں ایک بات بولتا ہوں ہمیشہ "ایویں تکے دے چودری"
مع السلام
 
وجی

لائبریرین
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=LK4MxwGlGwg"]YouTube - Muslim Prayer - No Excuse to Miss it[/ame]

اس نشید ویڈیو میں 4:27 پر آپ وہ تصویر دیکھ سکتے ہیں جس کی میں بات کررہا تھا
 
فخرنوید

محفلین
جناب با وضو ہو کر کسی بھی پاک صاف جگہ قبلہ رخ ہو کر نماز پڑھ لیں ۔ اعتراض کی گنجائیش باقی نہیں رہتی ہے۔
 
Top