why i am not able to write in urdu

آپ کون سا براؤزر استعمال کرتے ہیں، نیز محفل میں کون سی تھیم زیر استعمال ہے؟ یہ مسئلہ کب سے درپیش ہے؟ :)
 

الف عین

لائبریرین
دیکھو، براؤزر کی سیٹنگ میں کہیں جاوا سکرپٹ تو ڈس ایبل نہیں ہو گئی!!
ویسے تم تو اردو انسٹال کر سکتے ہو نا۔ ونڈوز کے اردو کی بورڈ سے لکھو (یعنی جو بھی تم استعمال کرتے ہو، کرلپ کا یا اردو دوست!!
 
آپ ایک دفعہ یہ یقینی بنا لیں کہ جاوا اسکرپٹ فعال ہے۔ اس کی ترکیب یہاں ملاحظہ فرمائیں۔

اگر اس سے بھی مسئلہ حل نہیں ہوتا تو یہی کہیں گے کہ اگر ممکن ہو تو فائر فاکس یا گوگل کروم استعمال کر لیں۔
 
Top