window file protection نامی ونڈو بار بار آرہی ہے جینا حرام کرکے رکھ دیا ہے فوری مدد

رند

محفلین
السلام علیکم
بردران مجھے آپ کی فوری مدد در کار ہے میرے پی سی میں وائرس آ گیا تھا جس کو اے وی جی ایینٹی وائرس کے زریعے نکال دیا ہے لیکن اس کےبعد اب ہر دو تین سیکنڈ کے بعد ایک ونڈ آجاتی ہے جس کا نام ہے Window file protection
یہ رہی اس کی تصویر
wfp.jpg

میری آپ سے گزارش ہے کہ خدا کا واسطہ ہے جلد از جلداس کا کوئی حل بتائیں کہ میں ایسا کیا کروں جو یہ ونڈو بار بار نا آئے میں گوسٹ سے ونڈو کا ایمج بھی دوبارہ ری سٹور کیا لیکن پھر بھی فرق نہیں پڑا
 

رند

محفلین
بہت شکریہ قیصرانی بھائی میں گوسٹ کے زریعے ونڈو کا ایمیج ری سٹور کیا ہے اس کے بعد ابھی دس پندرہ منٹ گذر چکے ہیں لیکن الحمداللہ ابھی تک نہیں آئی پہلے جب یہ سیسج آتا تھا تو میں کینسل ہی کرتا تھا اس کے بعد جو ونڈو آتی تھی اس کو بھی یس کرتا تھا اس طرح یہ چلا جایا کرتا تھا لیکن پھر بیس تیس سیکنڈ کے بعد دوبارہ آجایا کرتا تھا اور یہ سلسلہ یونہی جاری رہتا تھا لیکن آج صبح میں نے پہلے میکافی اینٹی وائرس کے زریعے سیکن کیا تو نو سو بارہ وائرس ڈیٹیک ہوئے لیکن اس کے باجود بھی یہ مسلہ حل نا ہوا پھر میں نے ونڈو کو فارمیٹ کر کے ایمیج ری سٹور کیا پھر بھی مسلہ حل نا ہوا اب جب میں کمپیوٹر چلانے لگا تو ہنگ ہوگیا پھر میں نے سی ڈرائیو فارمیٹ کرکے ایمج ری سٹور کیا اب اس کے بعد سے اللہ کا شکر ہے کہ ابھی تک وہ میسج نہیں آیا اللہ نا کرے اگر پھر آگیا تو میں انشاءاللہ پھر آپ کی مدد چاہوں گا اللہ آپ کو خوش رکھے وسلام
 

الف نظامی

لائبریرین
جس کا نام ہے Window file protection
یہ رہی اس کی تصویر
wfp.jpg

میری آپ سے گزارش ہے کہ خدا کا واسطہ ہے جلد از جلداس کا کوئی حل بتائیں کہ میں ایسا کیا کروں جو یہ
ونڈو بار بار نا آئے میں گوسٹ سے ونڈو کا ایمج بھی دوبارہ ری سٹور کیا لیکن پھر بھی فرق نہیں پڑا

یہ پیغام عموما اس وقت آتا ہے جب کسی وائرس نے سسٹم فائلز میں کوئی تبدیلی کی ہو۔ یہ ونڈوز کی سی ڈی اس لیے مانگتا ہے تاکہ تبدیل شدہ سسٹم فائل کو اصل فائل سے تبدیل کرئے۔
اگر آپ کو چیک کرنا ہو کہ سسٹم فائل میں تبدیلی ہوئی ہے یا نہیں تو کمانڈ پرامپٹ پر sfc لکھیں۔
 

رند

محفلین
بہت شکریہ الف نظامی بھائی مسلہ حل ہوچکا ہے جب میں نے مے کافی سے سکین کیا تو نوسو بارہ وائرس پکڑے گئے ان کو صاف کرنے کے بعد ونڈو کا ایمیج گوسٹ سے دوبارہ رسٹور کیا اور اب مجھے یہ کیے تقریبا پانچ چھ گھنٹے ہوگئے ہیں لیکن ابھی تک وہ میسج دوبارہ نہیں آیا جس کا مطلب انشاءاللہ یہی ہوا کہ آپ کی دعا سے مسلہ ہوچکا ہے اللہ کریم پنجتن پاک علیہ سلام کے صدقے آپ کو خوش رکھے وسلام
 
Top