Windows 7 Ultimate پر تبصرے!

arifkarim

معطل
میں اپنی بیکار بھارتی ونڈوز وسٹا پھینک کر لینکس کے تلخ میدان میں اترنے ہی والا تھا کہ سوچا ایک بار مائکروسافٹ کی نئی ونڈوز ۷ الٹی میٹ پر ٹرائی مارنی چاہئے! بس پھر کیا تھا ٹورنٹ گھمایا اور ۱۵ منٹ میں یہ جا وہ جا!:grin:
پرسنل ڈیٹا پہلے ہی ایک ایکسٹرنل ہارڈ ڈسک پر ڈال چکا تھا اور اب خاکسار عید کے روز نئی ونڈوز ۷ کا مزہ لوٹ رہا ہے، الحمدللہ!
b063.gif

مجھے یہ ونڈوز پرانی بیکار وسٹا سے کہیں بہتر لگی ہے۔ تمام ضروری پروگرامز انسٹال کرنے باوجود بھی سلو نہیں ہوتی نیز ۶۴ بٹ کی اسپورٹ کے بعد تو واقعی عید ہو گئی ہے!
اگر آپ میں‌سے کسی نے ونڈوز ۷ انسٹال کی ہو تو رائے ضرور دیں!
عید مبارکاں!:battingeyelashes:
 
مدیر کی آخری تدوین:

فرخ منظور

لائبریرین
میں نے کافی عرصے ونڈوز 7 استعمال کی ہے یہ ونڈوز کافی اچھی ہے لیکن اس میں ابھی کوئی اچھا انٹی وائرس نہیں انسٹال ہوتا اور کچھ ڈیوائسز کے ڈرائیور بھی اس کے لئے دستیاب نہیں ہیں۔
 
مکی

معطل
کیا ونڈوز وستا والوں کو ونڈوز سیون پر اپگریڈ دیا جائے گا یا مزید روکڑا طلب فرمایا جائے گا..!!
 
arifkarim

معطل
کیا ونڈوز وستا والوں کو ونڈوز سیون پر اپگریڈ دیا جائے گا یا مزید روکڑا طلب فرمایا جائے گا..!!

ہی ہی ہی، جناب میرا خیال ہے کہ آپ 32 بٹ کی وسٹا سے 32 بٹ کی ونڈوز 7 پر بغیر کسی مسئلہ کے اپگریڈ کر سکتے ہیں کیونکہ انکا اندرونی آرکٹکچر تو ایک ہی نا! یہی حال 64 بٹ کے سسٹم کا ہے۔ کچھ دوستوں کو یقیناً شکایت ہوگی کہ تمام ڈیوائسز کے ڈرائیورز موجود نہیں ہیں، تو اسکا سیدھا سا جواب یہ ہے کہ اس نئی ونڈوز کو ریلیز ہوئے دن ہی کتنے ہوئے ہیں؟! :grin:
نیز اس پر پرانی وسٹا کے پیشتر ڈرائورئز کام کرتے ہیں، اگر پھر بھی تسلی نہ ہو تو مینو فیکچر کی سائٹ سے اتارنا کونسا مشکل کا م ہے؟ میں نے خود تمام کے تمام اپڈیٹ کر لئے ہیں! :party:
 
شہزاد وحید

محفلین
3 جی بی ریم :) ۔۔۔۔۔ میں نے 9 سال 96 ایم بی کی ریم سے کمپیوٹر چلایا تھا اور 2007میں 512 ایم بی کی لی تھی۔ ہاہاہا، مجھے حیرانگی ہوتی تھی کہ ایچ ڈی ویڈیوز اٹک اٹک کے کیوں چلتی ہیں 512 ایم بی ریم اے فیر وی تکلیف اے اینوں۔ :grin: لیکن بعد میں پتہ چلا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
اچھا، چلو یار 500 ایم بی 96 ایم بی سے تو بہتر ہی ہے نا۔ 64 بٹ کے سسٹم میں 4 جی بی سے زائد بھی ڈالا جا سکتا ہے!:grin:
 
شہزاد وحید

محفلین
اچھا، چلو یار 500 ایم بی 96 ایم بی سے تو بہتر ہی ہے نا۔ 64 بٹ کے سسٹم میں 4 جی بی سے زائد بھی ڈالا جا سکتا ہے!:grin:
یار میرے پاس پیسے تو لیکن میرا کمپیوٹر پر لگانے کا ذرا دل نہیں کرتا۔ 2007 میں دو آخری چیزیں ایک 512 ایم بی کی ریم اور دوسرا ڈی وی ڈی رائیٹر خریدا تھا اس کے بعد آج تک کوئی چیز نہیں خریدی۔ جب نیا نیا کمپیوٹر کا شوق تھا تو جتنے پیسے تھے ان کی کمپیوٹر ایکسیسریز ہی آتی تھیں۔ اب میں سوچتا ہوں، نیٹ چلتا ہے، فلمیں چلتی ہیں، گانے چلتے ہیں، گیمز میں کھیلتا نہیں، بس بڑا ہے۔ ٹھیک ہے اینوں ای چلائی جاؤ۔ :)
 
شہزاد وحید

محفلین
ویسے یہ 32 بٹ اور 64 بٹ کیا ہوتا ہے۔ میں کئی سافٹ وئیرز اور ونڈوز کے ورژنز کے ساتھ بھی یہ لکھا دیکھا ہے؟
 
arifkarim

معطل
ویسے یہ 32 بٹ اور 64 بٹ کیا ہوتا ہے۔ میں کئی سافٹ وئیرز اور ونڈوز کے ورژنز کے ساتھ بھی یہ لکھا دیکھا ہے؟

یار ۶۴ بٹ سسٹمز نئے ہیں یعنی انکی پروگرامنگ آرکیٹکچر۶۴بٹ پراسیسر پرمبنی ہے۔۔۔۔ کافی کمپلیکس سوال ہے، کچھ تفصیل یہاں موجود ہے:
http://www.infopackets.com/news/har...it_vs_64_bit_systems_whats_the_difference.htm
 
زہیر

محفلین
وینڈوز 7 میں بھی استعمال کر رہا ہوں اسکا اکسپلورر 8 -7 سے زیادہ کمزور لگا ہے 5 سے 8 ٹیب اگر ایک صفحہ پر کھل جائیں تو ایرر آجاتا ہے پھیر میسج آجاتا ہے بند کرو یا ڈیبگ کرو۔

ایک اہم چیز جو سامنے آئی ہے وہ یہ کہ آج سے کم از کم 3 سال پرانے پروگرام جنکے کرک ہم چلاتے تھے انمیں سے کئی تو اس پے چلتے ہی نہیں اور کئی انسٹال تو ہوجاتے ہیں لیکن چوری پکڑی جاتی ہے :)

ویسی چلنے میں‌سٹیبل ہے۔وسٹا سے ہزار درجہ بھتر ہے۔مگر ایکس پی کی پہر بھی یاد آتی ہے :(
 
عسکری

معطل
میرا لیپ ٹآپ بھی سیون کا ہی لیا ہے کومبک کا ہے 320جی بی ہارڈڈسک 3 جی بی رام اور 64 بٹ آپریٹنگ سسٹم ہے
ابھی تو نیا نیا ہے ویے سیون سے پہلے میرے پرانے لیپ ٹاپ میں وصٹا تھی مجھے لوگوں سے کم ہی تنگ کرتی تھی۔

:grin:

Compaq-CQ61.jpg
 
dxbgraphics

محفلین
میرا لیپ ٹآپ بھی سیون کا ہی لیا ہے کومبک کا ہے 320جی بی ہارڈڈسک 3 جی بی رام اور 64 بٹ آپریٹنگ سسٹم ہے
ابھی تو نیا نیا ہے ویے سیون سے پہلے میرے پرانے لیپ ٹاپ میں وصٹا تھی مجھے لوگوں سے کم ہی تنگ کرتی تھی۔

:grin:

compaq-cq61.jpg

ارے میرالیپ ٹاپ بھی یہی ہے۔
 
Top