یہ واقعی خواتین ہیں یا لال مسجد مجاہدین ؟
مومنات پردے میں ہیں، انہیں پردے میں ہی رہنے دیں۔ پردہ کھلا تو پتہ نہیں کتنے امام مسجد نکلیں گےیہ واقعی خواتین ہیں یا لال مسجد مجاہدین ؟
میں نے ایک وہڈیو دیکھی تھی جس میں عربی جوان فائرنگ کر رہے تھے اور وہ اس ویڈیو والے اسلحے کے مقابلے میں بہت ہی چھوٹی اور معصوم گنز تھیں پھر بھی فائرنگ کے بعد کے جھٹکے نے اچھے اچھے جوانوں کو ہلا کر رکھ دیا اور یہاں تو یہ مومنات ہلیں بھی نہیں
کچھ دن قبل فرانس کے نام سے بھی یہی چیز بیان کی گئی تھی الجزائر کی خواتین کے بارےمجھے تو انکو دیکھ کر اٹلی کے میجر جنرل کا بیان یاد آگیا جب وہ لیبیا میں تھے تو گاؤں کی عورتوں کو بے آبرو کرنے انکے نوجوان جاتے تو وہ عورتیں اپنے جسم میں گوبر اور جانوروں کی گندگی مل لیتی تھیں جن کو وجہ سے ان سے بہت بو آتی تھی پھر یہ اٹلی کے فوجی جوان انکے قریب جانا گوارا نہیں کرتے تھے
اس طریقے سے ان پاکباز عورتوں نے اپنا ابرو بچایا۔
شاید الجزائر ،،، بہت عرصہ پہلے پڑھا تھا،، اور ایک عربی فلم بھی دیکھی تھی نام یاد نہیں شاید کوئی مختار نام تھا۔کچھ دن قبل فرانس کے نام سے بھی یہی چیز بیان کی گئی تھی الجزائر کی خواتین کے بارے
یہ واقعی خواتین ہیں یا لال مسجد مجاہدین ؟
میں نے ایک وہڈیو دیکھی تھی جس میں عربی جوان فائرنگ کر رہے تھے اور وہ اس ویڈیو والے اسلحے کے مقابلے میں بہت ہی چھوٹی اور معصوم گنز تھیں پھر بھی فائرنگ کے بعد کے جھٹکے نے اچھے اچھے جوانوں کو ہلا کر رکھ دیا اور یہاں تو یہ مومنات ہلیں بھی نہیں
اگر کوئی "فضیلۃ الشیخ" برقعے میں سے نمودار ہوسکتے ہیں تو کوئی بعید نہیں کہ سنتا سنگھ اور بنتا سنگھ بھی اسی بھیس میں تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہوں۔۔۔بلکہ سنتا سنگھ بنتا سنگھ کو تو برقع کا بھی تکلف نہیں کرنا پڑتا ہوگا۔۔۔مومنات پردے میں ہیں، انہیں پردے میں ہی رہنے دیں۔ پردہ کھلا تو پتہ نہیں کتنے امام مسجد نکلیں گے