Women Wing

x boy

محفلین
مجھے تو انکو دیکھ کر اٹلی کے میجر جنرل کا بیان یاد آگیا جب وہ لیبیا میں تھے تو گاؤں کی عورتوں کو بے آبرو کرنے انکے نوجوان جاتے تو وہ عورتیں اپنے جسم میں گوبر اور جانوروں کی گندگی مل لیتی تھیں جن کو وجہ سے ان سے بہت بو آتی تھی پھر یہ اٹلی کے فوجی جوان انکے قریب جانا گوارا نہیں کرتے تھے
اس طریقے سے ان پاکباز عورتوں نے اپنا ابرو بچایا۔
 
صائمہ شاہ

محفلین
یہ واقعی خواتین ہیں یا لال مسجد مجاہدین ؟
میں نے ایک ویڈیو دیکھی تھی جس میں عربی جوان فائرنگ کر رہے تھے اور وہ اس ویڈیو والے اسلحے کے مقابلے میں بہت ہی چھوٹی اور معصوم گنز تھیں پھر بھی فائرنگ کے بعد کے جھٹکے نے اچھے اچھے جوانوں کو ہلا کر رکھ دیا اور یہاں تو یہ مومنات ہلیں بھی نہیں :)
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
یہ واقعی خواتین ہیں یا لال مسجد مجاہدین ؟
میں نے ایک وہڈیو دیکھی تھی جس میں عربی جوان فائرنگ کر رہے تھے اور وہ اس ویڈیو والے اسلحے کے مقابلے میں بہت ہی چھوٹی اور معصوم گنز تھیں پھر بھی فائرنگ کے بعد کے جھٹکے نے اچھے اچھے جوانوں کو ہلا کر رکھ دیا اور یہاں تو یہ مومنات ہلیں بھی نہیں :)
مومنات پردے میں ہیں، انہیں پردے میں ہی رہنے دیں۔ پردہ کھلا تو پتہ نہیں کتنے امام مسجد نکلیں گے :rollingonthefloor:
 
قیصرانی

لائبریرین
مجھے تو انکو دیکھ کر اٹلی کے میجر جنرل کا بیان یاد آگیا جب وہ لیبیا میں تھے تو گاؤں کی عورتوں کو بے آبرو کرنے انکے نوجوان جاتے تو وہ عورتیں اپنے جسم میں گوبر اور جانوروں کی گندگی مل لیتی تھیں جن کو وجہ سے ان سے بہت بو آتی تھی پھر یہ اٹلی کے فوجی جوان انکے قریب جانا گوارا نہیں کرتے تھے
اس طریقے سے ان پاکباز عورتوں نے اپنا ابرو بچایا۔
کچھ دن قبل فرانس کے نام سے بھی یہی چیز بیان کی گئی تھی الجزائر کی خواتین کے بارے
 
یہ واقعی خواتین ہیں یا لال مسجد مجاہدین ؟
میں نے ایک وہڈیو دیکھی تھی جس میں عربی جوان فائرنگ کر رہے تھے اور وہ اس ویڈیو والے اسلحے کے مقابلے میں بہت ہی چھوٹی اور معصوم گنز تھیں پھر بھی فائرنگ کے بعد کے جھٹکے نے اچھے اچھے جوانوں کو ہلا کر رکھ دیا اور یہاں تو یہ مومنات ہلیں بھی نہیں :)

مومنات پردے میں ہیں، انہیں پردے میں ہی رہنے دیں۔ پردہ کھلا تو پتہ نہیں کتنے امام مسجد نکلیں گے :rollingonthefloor:
اگر کوئی "فضیلۃ الشیخ" برقعے میں سے نمودار ہوسکتے ہیں تو کوئی بعید نہیں کہ سنتا سنگھ اور بنتا سنگھ بھی اسی بھیس میں تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہوں۔۔۔بلکہ سنتا سنگھ بنتا سنگھ کو تو برقع کا بھی تکلف نہیں کرنا پڑتا ہوگا۔۔۔:)
 
x boy

محفلین

اسلام غالب آئے گا
اسلام غالب آئے گا
اس ملک کے آفاق پر رحمت کا بادل چھائے گا، اور پاک سے پاکیزہ تر اپنا وطن ہو جائے گا، پھر کفر کے الحاد کا سکہ نہ چلنے پائے گا، اللہ کے شیروں سے جو الجھے گا، منہ کی کھائے گا، پیغمبر اسلام کا پرچم یہاں لہرائے گا، اسلام غالب آئے گا
اسلام غالب آئے گا
اب زور چل سکتا نہیں، ہرگز یہاں شیطان کا، یہ ملک ہے اسلام کا، یہ دیس ہے ایمان کا، اک مستقل اور دائمی قانون ہے قرآن کا،
یہ دائمی قانون ہے اعزاز پاکستان کا، اعزاز اپنے دیس کا ہرگز نہ مٹنے پائے گا، اسلام غالب آئے گا
اسلام غالب آئے گا
کس گمراہی میں مبتلا اس دور کا انسان ہے، سب مشکلوں کا حل ہمارا دین ہے ایمان ہے، اسوۃ رسول اللہ، اللہ کا قرآن ہے
تبھی ہماری زندگی کا بھی یہی عنوان ہے، یہ دل اسی عنوان سے تسکین آخر پائے گا، اسلام غالب آئے گا
اسلام غالب آئے گا۔
ان شاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
x boy

محفلین
اداس لوگوں کی بستیوں میں
وہ تتلیوں کو تلاش کرتی
وہ ایک لڑکی ___
وہ گول چہرہ ، وہ کالی آنکھیں
جو کرتی رہتی ہزار باتیں
مزاج سادہ ___ وہ دل کی اچھی
وہ ایک لڑکی ___
ساری باتیں وہ دل کی مانے
وہی کرے وہ ، جو دل میں ٹھانے
کوئی نا جانے ___ کیا اس کی مرضی
وہ ایک لڑکی ___
وہ چاہتوں کے سراب دیکھے
محبتوں کے وہ خواب دیکھے
وہ خود سمندر مگر ہے پیاسی
وہ ایک لڑکی ___
وہ دوستی کے نصاب جانے
وہ جانتی ہے عہد نبھانے
وہ اچھی دوست وہ اچھی ساتھی
وہ ایک لڑکی ___
وہ جام چاہت کا پینا چاہے
وہ اپنے مرضی سے جینا چاہے
مگر ہے ڈرتی ___ مگر ہے ڈرتی
وہ ایک لڑکی ___
محبتوں کا جو فلسفہ ہے
وہ جانتی ہے ___ اسے پتہ ہے
وہ پھر بھی رہتی ڈری ڈری سی
وہ ایک لڑکی ___
وہ جھوٹے لوگوں کو سچا سمجھے
وہ ساری دنیا کو اچھا سمجھے
وہ کتنی سادی ___ وہ کتنی پگلی
وہ ایک لڑکی ____
 
Top