محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہم فیس بک پہ ایک فورم کافی عرصے سے چلا رہے ہیں، جس کا تعارف میں بہت جلد شریکِ محفل کروں گا۔
اسی مشن کے سلسلے میں ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے ہم نے اپنی ڈومین، سرور سب کچھ خرید لیا ہے، ایڈریس یہ ہے
www.allamaiqbal.pk
یہ سائٹ under construction ہے، اس کی psd فائل وغیرہ سب کچھ تیار ہے بس تھوڑی سی پروگرامنگ رہ گئی ہے،جس کے لئے software enginner کی ضرورت ہے۔ اگر اس سلسلے میں آپ ہماری مدد کر سکتے ہیں تو کر دیں یا اگر آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جو ہماری مدد کر سکتا ہے تو اُس کا بھی بتا دیں۔
آپ مجھ سے ذاتی پہغام میں بھی رابطہ کر سکتے ہیں اس سلسلے میں۔
 
کچھ تفصیل اس کی بھی بتا دیں کہ اس سائٹ پر کیا کچھ پیش کرنا مقصود ہے؟ فورم، بلاگ، سی ایم ایس یا پھر کوئی اسٹیٹک پورٹ فولیو سائٹ بنانی ہے یا کچھ اور؟ :) :) :)
 

دوست

محفلین
پاء جی میں تو سادہ سا مترجم ہوں۔ ترجمے کی ضرورت ہو تو بتانا۔ ویب پروگرامنگ کا نام آتا ہے بس۔ اور سی شارپ میں جو کام کرتا ہوں وہ آپ کے کام کا ہوگا نہیں۔
 
السلام و علیکم
تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اس کام میں حصہ لینے کے لئے شکریہ
اس ویب سائٹ کا کام یہ ہے کہ اس کی پی ایس ڈی فائل تیار ہے، مکمل ڈیزائن تیار ہے، اس کو اپ لوڈ کرنا ہے اور اس کی کی کوڈنگ کرنی ہے، سمجھ لیں کہ مکمل ویب سائٹ ہی تیار کرنی ہے۔۔۔۔
 

علی خان

محفلین
یہ ویب سائٹ کتنے پیجز پر مشتمل ہے۔ اور اسکی پروگرامنگ آپ( Php, CSS (HTML کسطرح کے لینگویج میں کرنا چاہتے ہیں۔ اور کیا یہ ویب سائٹ ڈائنامک ہے۔ یا پھر سٹیٹک ہوگی۔
یہ ویب سائٹ دیکھ لیں اُمید ہے اپکو میرا کام پسند آئےگا۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
یہ ویب سائٹ کتنے پیجز پر مشتمل ہے۔ اور اسکی پروگرامنگ آپ( Php, CSS (HTML کسطرح کے لینگویج میں کرنا چاہتے ہیں۔ اور کیا یہ ویب سائٹ ڈائنامک ہے۔ یا پھر سٹیٹک ہوگی۔
یہ ویب سائٹ دیکھ لیں اُمید ہے اپکو میرا کام پسند آئےگا۔

php لینگوئج ہے۔
ویب سائٹ dynamic ہو گی۔
آپ کا کام بہت زیادہ پسند آیا ہے مجھے تو۔
باقی عاطف بھائی آئیں گے، وہ ذرا آج شہر سے باہر ہیں، پھر مشاورت کے بعد دیکھتے ہیں۔
 

Shaidu

محفلین
PSD کا مطلب آپ نے ویب سائٹ کا لے آوٹ Adobe Photoshop میں تیار کیا ہے ۔ کام صرف اتنا باقی ہے PSD to ٰHTML &CSS
یعنی مکمل ویب سائٹ بنانی ہے
 

Shaidu

محفلین
جتنے دن آپ نے یہاں پوچھنے میں گزارے اتنے دنوں میں اگر آپ کوشش کرتے تو شائد آپ اپنی ویب سائٹ خود مکمل کر لیتے ۔میں اگر آپکے کام آسکا تو مجھے بہت خوشی ہوگی ۔میں پروفیشنل نہیں ہوں ۔ (یعنی میں نے ویب ڈائزئنگ انٹرنیٹ سے ہی سیکھی ہے) پہلے آپ کسی پروفیشنل بندے کا انتظار کریں ۔ انشاءاللہ ضرور کوئی نہ کوئی مدد کریں گا ۔ اگر پھر بھی کوئی کام نہیں آیا ۔ تو میں حاضر ہوں ۔ PSD سے تو بہت ویب سائٹ بنا چکا ہوں ۔ میرا کام آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں
 
Top