مبارکباد YAY, Result

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اقراء اور آپ کو بہت بہت مبارک ہو شازیہ جی! (میں لیٹ تو نہیں ہوئی ناں؟ )

Very Well Done Iqra!
and
All the Best for your upcoming venture

1378-005-05-1047.gif

تھینکس ماورہ :hatoff:،

لیجئیے فرحت ، اقراء نے تو اپنا کام نمٹا لیا آج ہی فون پے ۔ ،
ہاسٹل روم EN-Suite کی بکُنگ فارم آرہے ہیں چند دنوں میں ، سمجھئیے کمرہ بک ُ ہوا ، 93£ پر وِ ِیک رینٹ ہے :music: ، اور اقراء کو سٹوڈنٹ Finace لون اپلائی کیا ہوا تھا وہ فست ستمبر سے جاری ہورہا ہے اسے ، سال کا سات ہزار پاؤنڈ دئیے جائے گے اسکو :music: اس میں سے کمرے کا رینٹ ، اور دیگر اپنے خرچے پورے کرے گیں :music:
چار سال یونیورسٹی کے پورے کرکے آگے ماسٹر کا ارادہ ہے ۔ اور پھر جب کبھی جاب کرے گی تو یہ لون اتارتی رہے گی ۔ :music: اللہ ،اللہ خیر صلہ :music:
:hatoff:
 
تیشہ

محفلین
اللہ تعالٰی آپ کو اپنے بچوں کی طرف سے مزید خوشخبریاں عطا فرمائیں!

واقعی یہ کوہ کنی ابھی میرے سامنے ہے، بیٹے 7 اور 5 سال کے ہیں اور اسکول جاتے ہیں، اور بیٹی ابھی دو سال کی بھی نہیں ہے، بہرحال

چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)

شکریہ جناب اتنی اچھی ، دُعاؤں کا ،
میری بھی آپ سبکے لیے نیک تمنائیں ہیں ، اور ڈھیر ساری دعائیں ،اللہ سب کو ہمت و حوصلہ دے کہ بچوں کی تعلیم و تربیت اچھے سے کرسکیں ،
میں تو اپنے آپکو بہت لکی محسوس کرتی ہوں ، تقریبا ہر ذمے داری کو اچھے سے نبھایا ہے ۔ اور آج میرے بچے پڑھ لکھ کر اپنے پیروں پر کھڑے ہونگے ۔ میرے لئے یہی بہت بڑا میڈل ہوگا ،
:music:
 
الف عین

لائبریرین
مبارک شاذیہ۔ اصل خوشی تو بچوں کی کامابی کی ہی ہوتی ہے۔ تینوں کو مبارک۔ اللہ بچوں کی مزید خوشیاں نصیب کرے۔
اور آج 21 ہو گئی یہاں۔ نمرہ کا بھی رزلٹ آ رہا ہوگا۔ پیشگی مبارک۔
 
تیشہ

محفلین
مبارک شاذیہ۔ اصل خوشی تو بچوں کی کامابی کی ہی ہوتی ہے۔ تینوں کو مبارک۔ اللہ بچوں کی مزید خوشیاں نصیب کرے۔
اور آج 21 ہو گئی یہاں۔ نمرہ کا بھی رزلٹ آ رہا ہوگا۔ پیشگی مبارک۔

جی انکل ، رزلت آپکے سامنے آچکے ہیں دونوں ، بہت شکریہ آپکا ،(آنٹی جی کو میرا سلام )
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت بہت مبارکباد ہو باجو آپ کو بھی اور اقرا کو بھی

تاخیر کے لئے حسب معمول ڈھیر ساری معذرت
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اوہ نو بوچھی ، اتنی دیر سے یہ تھریڈ کھلا ہوا ہے اور میں پہنچ نہیں پائی ، اتنی خوشی کی خبر اور میں مبارک باد تک نہیں دی ابھی تک :( بوچھی عنوان آپ ہمیشہ ایسا رکھتی ہیں کہ پتہ چل جاتا ہے اس بار میری توجہ ہی نہیں ہوئی :(

مجھے اتنی شرمندگی ہو رہی ہے م س ن پر تو آپ سے بات کرنے کی بھی ہمت نہیں ہو گی مجھے ۔ ابھی تو تاخیر سے میری مبارک باد لیں آپ کو سب سے پہلے اور اقراء کو اور سب گھر والوں کو بہت بہت مبارک باد ، اللہ کرے آپ کی یہ خوشیاں یونہی ہمیشہ برقرار رہیں بلکہ بڑھی رہیں ، آمین

:best::zabardast1:
 
کوئی بات نہیں شگفتہ خیر ہے :music: میں جانتی ہوں آپ کی نظر کئی کئی دن تک نہیں پہنچ پاتی
zzzbbbbnnnn.gif
اور جب پہنچ پاتی ہے لوڈ شیڈنگ پہنچ آتی ہے :music: اسلئے آپکو شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں ۔ ابھی دی مبارک تو ہم نے وصول کرلی اقرہ نمرہ دونوں آپ سب کا شکریہ بول رہی ہیں ،
 
Top