zte evo کا نیٹ کنکٹنگ کا مسئلہ

السلام علیکم دوستوں
میں پہلے ایوو سے جو نیٹ چلا رہا تھا وہHuawei کی ڈیوائز تھی اس سے فی الحال کچھ حد تک صحیح نیٹ چل رہا تھا وہ ڈیوائز میں نے اپنے کزن کو دے دی
اسکے بعد ایک نئی evoلایا جو کہ ۔۔۔ zte کی ہے یہ ڈیوائز ۔ ونڈوز ایکس پی سروس پیک 2 سے نیٹ کنکٹ نہیں ہورہی
اسکے بعد میں نے ونڈوز ایکس پی انجیکشن انسٹال کی اس دنڈوز سے نیٹ سے کنکٹ تو ہو رہی ہے مگر کچھ دیر کے بعد یہ ایرر آتا ہے
۔
2z9czgh.gif

اور ڈس کنکٹ ہوجاتا ہے
 
نیٹ ڈس کنیکٹ ہونے کے باوجود اس تصویر میں دیکھیں کنکٹنگ ابھی تک نظر آرہی ہے
جب کہ اگر میں ڈیوائز کمپیوٹر سے نکال لوں تب بھی کنکٹ ہی نظر آتا ہے

2h7hy13.gif
 

اسد

محفلین
آپ ابھی تک سروس پیک 2 کیوں استعمال کر رہے ہیں؟ کوئی اچھی سروس پیک 3 سی ڈی حاصل کر کے انسٹال کریں اور پھر دیکھیں۔ ThumperDC کی سی ڈی، فروری 2014 کی اپڈیٹ استعمال کر کے دیکھیں۔
 

سویدا

محفلین
پی ٹی سی ایل یو ایس بی نیٹ کے تمام سوفٹ وئیرز ان انسٹال کریں اس کے بعد صرف ایک اسی یوایس بی کا سوفٹ وئیر انسٹال کریں پھر چیک کریں شاید کہ افاقہ ہوجائے
 
السلام علیکم
مسئلہ ونڈوز کا ہی ہے میں نے ونڈوز سروس پیک 2 کے ساتھ دوسرے مزید کمپیوٹر پر چیک کی وہاں پر بھی کنکٹ نہیں ہوا
اسکے بعد سروس پیک 3 انسٹال کیا آج تک کنکٹنگ میں کوئی مسئلہ نہیں ہوا
 
Top