حسان خان
لائبریرین
ہر سال کی طرح ایران میں اِس سال بھی بیستمِ ماہِ مِہر، مطابق بہ ۱۲ اکتوبر، روزِ حافظ کے طور پر منایا گیا۔
ندیدم خوشتر از شعرِ تو حافظ
به قرآنی که اندر سینه داری
(حافظ شیرازی)
اے حافظ! اُس قرآن کی قسم جو تمہارے سینے میں ہے، میں نے تمہاری شاعری سے خوب تر [شاعری] نہیں دیکھی۔
عکّاس: اِلٰهه پُورحُسین
تاریخ: ۲۰ مِهر ۱۳۹۶هش/۱۲ اکتوبر ۲۰۱۷ء
مأخذ