زیک
مسافر
سارہ خان نے شاندار درختوں پر لڑی بنائی تو خیال آیا کہ میں نے بھی قسم قسم کے درخت دیکھ رکھے ہیں کہ ہائکنگ کا مزا جنگلات ہی میں آتا ہے۔ سو کچھ تصاویر حاضر ہیں۔
جیسے جیسے تصاویر ملتی ہیں پوسٹ کرتا جاؤں گا۔بہت اچھے زیک بھائی۔۔۔۔ اور درختوں کی بھی شئیر کیجئیے گا اگر ہوں تو
ملا کی دوڑ مسجد تکبہت اچھے زیک بھائی۔۔۔۔ اور درختوں کی بھی شئیر کیجئیے گا اگر ہوں تو
مجھے تو یہ درخت بھی کسی آفت کا شکار لگ رہا ہے۔ریون کلف فالز ٹریل، جارجیا
متفق!! بلکہ ہمارا تو دل کرتا ہے کہ ہمیں ہیری پورٹر کی جادوئی چھڑی ملے اور ہم زیک بھائی کے ساتھ جگہ بدل لیں۔ وہ ادھر ہماری جگہ لیکچرز دیا کریں اور ہم ان کی جگہ سیر سپاٹے کیا کریں۔زبردست ۔۔۔۔۔
اس طرح آپ کی سیاحت سے ہم بھی لطف اندوز ہو لیتے ہیں
صرف درخت نہیں۔۔۔۔ملا کی دوڑ مسجد تک
علم نباتات میں درختوں کے بارے میں کیا سیکھتی ہیں آپ؟؟ اقسام؟؟ یا اس کے علاوہ اور کیا؟؟
کیا کرتے ہیں زیک بھائی؟متفق!! بلکہ ہمارا تو دل کرتا ہے کہ ہمیں ہیری پورٹر کی جادوئی چھڑی ملے اور ہم زیک بھائی کے ساتھ جگہ بدل لیں۔ وہ ادھر ہماری جگہ لیکچرز دیا کریں اور ہم ان کی جگہ سیر سپاٹے کیا کریں۔
خیال ہے کہ کسی قدرتی آفت کا نتیجہ ہے۔مجھے تو یہ درخت بھی کسی آفت کا شکار لگ رہا ہے۔
کیا یہ قدرتی ایسا ہے؟؟
میری جاب بھی کیا آپ ہی کریں گی؟متفق!! بلکہ ہمارا تو دل کرتا ہے کہ ہمیں ہیری پورٹر کی جادوئی چھڑی ملے اور ہم زیک بھائی کے ساتھ جگہ بدل لیں۔ وہ ادھر ہماری جگہ لیکچرز دیا کریں اور ہم ان کی جگہ سیر سپاٹے کیا کریں۔
میرا خیال تھا کہ کنگڈمز کی تعداد اس سے زیادہ ہے۔جتنے جاندار روئے زمین پر آباد ہیں انکی پانچ ڈویژنز ہیں
پانچ کنگڈمز ہیں بھیامیرا خیال تھا کہ کنگڈمز کی تعداد اس سے زیادہ ہے۔
اگر ہم بنیادی درجہ بندی پر بات کریں تب تو پانچ ہی ہیں اور مزید پیچیدگیا ں دیکھیں تو اس سے زیادہ ہے ۔ ابتدائی علم کے مطابق پانچ ہیں اگر ان ڈی ٹیل پڑھو تو اس سے زیادہ ہے ۔ پانچ سے ساتمیرا خیال تھا کہ کنگڈمز کی تعداد اس سے زیادہ ہے۔
کنگڈم ، فائلم ،کلاس، آرڈر ، فیملی، جینس، سپیشز۔۔۔ یہ کلاسفکیشن کے لیولز ہیں ان ڈیٹیل۔۔۔۔ ہر ایک کی بھی مزید سب کلاسز ہیں۔۔۔اگر ہم بنیادی درجہ بندی پر بات کریں تب تو پانچ ہی ہیں اور مزید پیچیدگیا ں دیکھیں تو اس سے زیادہ ہے ۔ ابتدائی علم کے مطابق پانچ ہیں اگر ان ڈی ٹیل پڑھو تو اس سے زیادہ ہے ۔ پانچ سے سات
آرکیئا اور بیکٹیریا ایک ہی کنگڈم میں؟پانچ کنگڈمز ہیں بھیا