جو مزا امتحان سے پچھلے دن ناول پڑھنے کا ہوتا تھا وہ بعد میں کبھی نصیب نہیں ہواہم بس پرچے سے ایک دن پہلے ہی سنجیدہ ہوتے تھے.
ایک دن قبلجو مزا امتحان سے پچھلے دن ناول پڑھنے کا ہوتا تھا وہ بعد میں کبھی نصیب نہیں ہوا
ایک ہفتہ لیٹ جب ہادیہ مارچ تک غائب ہیںاور عاطف بھائی کا شکریہ کہ انہوں نے بروقت دھاگہ شروع کیا۔